امریکہ میں ایئرپورٹس پر فاسٹ ٹریک سروس پہ ساری وی آئی پی سروسز ملتی ہیں۔ کسی لائن میں کھڑا نہیں ہونا پڑتا۔ لیکن اسکے 400 سے پانچ سو ڈالر(ڈیڑھ لاکھ روپے) ایکسٹرا دینے پڑتے ہیں یا کارڈ لینا پڑتا ہے۔ سول ایویشن اتھارٹی ان پروٹوکول کے پیاسے افراد کو بطور بزنس opportunity دیکھے۔