Pakistan’s diplomacy game is so strong that even the Polish Foreign Minister dropped an “Inshallah” when asked if the Iran–US deal would hold.
Bro got influenced by the peace process 😭🇵🇰☝️
"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے."
(کشمیری راہنما علی گیلانی مرحوم)
کشمیری بہنو بھائیو !
آپ پاکستانی ہیں، پاکستان آپ کا ہے. آپ کسی بھارتی ایکشن کمیٹی کے جھانسے میں نہ آئے گا. آپکے اصل لیڈرز علی گیلانی مرحوم جیسے لوگ تھے، نہ کہ بھارتی ایجنٹ.🇵🇰♥️
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا :
نہ بدزبان ،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں۔
(السلسلۃ : 2172)
جب پی ٹی آئی والے عاصم منیر اور پی ڈی ایم کو اپنے اوپر ہونے والے جبر کے لئے معاف نہیں کرپاتے، جن کے پاس مرکزی شناخت ہے، جائدادیں ہے، ایمنسٹی سے لیکر یو این تک میں انکے لکھاری بیٹھے ہے ، تو ہم سے یہ توقع کیسے کرتے ہے کہ ہم خود پر ہونے والی جبر اور ظلم کو بھول جائے جو پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ کیا۔ اور وہ ظلم جس کا سوچ کر یاد کر کے بھئ تین تین دن تک ہم پینک اٹیک میں جاتے ہے۔
اب آپ مجھے کچھ بھی بولیں اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ جب ہم مشکل میں تھے دوست بھی انکے ساتھ بیانیہ بنا کرُسائڈ سے نکل جاتے کہ کہیں وہ بھی ہماری وجہ سے مشکل میں نہ آجائے۔ ہم نے اپنی جنگ اکیلی لڑی ہے اور میں پی ٹی آئی کے کسی بھی مظلومیت کے بیانیہ کو اقتدار کے حصول کا ذریعہ مانتی ہوں۔
آپ بس سمجھیں میں جواد احمد کا خاتون ورژن ہوں۔۔
اعلان ختم شد
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
In general, large animals live longer than small animals.
(Ostrich lifespan = 30-40 years
Pigeon lifespan = 2-5 years)
The exception?
Dogs.
Regardless of breed, big dogs consistently have much shorter lifespans than small ones. Why is that? 🧵⬇️
پاکستان نے ثابت کر دیا کہ اگر ہم نیک نیتی سے کام کریں تو آخری حد آسمانوں سے بھی بڑھ کرہے۔ وزیر اعظم @CMShehbaz ، نائب وزیر اعظم @MIshaqDar50 اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امن کی کاوشوں پر صدق دل سے مبارک باد۔ اب اسی نیک نیتی اور تندہی سے ملک کے اندر بالعموم اور پختونخوا میں بالخصوص، امن قائم کرنے اور معاشی ترقی کے لئے کام کیا جانا چاہیئے۔ اگر ہم اندر سے مظبوط ہوں گے تب ہی اقوام عالم میں حقیقی طور سے اپنا مقام حاصل کر سکیں گے۔
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔
(بخاری،۳۶۵۹)
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔
﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
اگر کوئی پاکستانی پاکستان کی عزت اور پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں ہوتا تو وہ کتنا بدقسمت ہو گا۔ ایسے لوگ اپنے اندر سے وہ نفرت نکالیں جس نے اُنہیں اس قدر زہریلا بنا دیا ہے کہ اپنی ہی خوشی اور اپنی ہی عزت کو محسوس کرنے سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)