بھارت پہلے ہی بگلیہار، سلال اور دلہستی ڈیم بنا چکا ہے، اب دریائے چناب سے سرنگ نکالنے کی تیاری کر رہا ہے۔ادھر پاکستانی حکمران عوام کے حقوق چھیننے میں لگے ہیں، اور ادھر دشمن ہمارے دریاؤں پر قبضہ کر رہا ہے۔
یہ سنگین واقعہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پیر محل میں معذور بچی کا کتابوں کے بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کا ہے
مریم نواز کے شاندار بنائے اسکولوں کا پول یہاں کھل جاتا ہے جہاں بچیوں کی یہ حالت ہے
27 ویں ترمیم: 1973 کے آئین کے تابوت میں آخری کیل۔ عدلیہ کی رہی سہی آزادی ختم، صوبائی خودمختاری رول بیک، سویلین بالادستی کا اختتام۔ پٹواریوں نے جمہوریت کا جنازہ نکالنے کی تیاری کر لی۔
75 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، 71 سالہ میاں محمودالرشید صاحب، 70 سالہ اعجاز چوہدری صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب قید میں شدید علیل۔ افسوس، سیاسی اسیر "انصاف دو یا مار دو" کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا" جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے"۔ #MadamThiefMinister نے فرمایا " جب بارش ہوتی ہے تو ٹورینشل رین ہوتی ہے"۔ آپکی نظر میں دونوں میں سے کونسا بیان زیادہ احمقانہ ہے؟
فیصل آباد ATC نے ماڈل ٹاؤن کے قصائی راناثناءاللہ کے گھر پر حملہ کیس میں تحریک انصاف کے قائدین سمیت 75 افراد کو دس سال سے لیکر تین سال قید کی سزائیں سنا دیں۔ اب رانا کا گھر بھی فوجی تنصیبات میں شامل ہے؟
پنجاب کے بورڈ امتحانات میں ناکام طلباء کی تعداد میں تشویشناک اضافہ۔ یہاں تک کے صوبائی وزیر تعلیم کے اپنے گاؤں سے نویں جماعت کے بورڈ امتحان میں صرف ایک بچہ پاس۔ اس بدترین کارکردگی کی وجہ وہ نالائق #MadamThiefMinister ہے جس نے ہمیشہ قلم سے نہیں نقل سے ہر امتحان پاس کیا۔
اسلام آباد میں جس کنسٹرکشن کمپنی کے تعمیر کردہ سرینا انٹر چینج اور مری روڈ انڈرپاس تعمیر کے چند مہینوں بعد ہی بیٹھ گئے اسی کمپنی کو اسلام آباد میں اربوں روپوں کے ایک نئے فلائی اوور کا ٹھیکہ پھر دیا جا رہا ہے۔ CDA اب کام معیاری ہونے پر نہیں محسن نقوی سے یاری پر دیتا ہے۔
اس وقت آدھا پاکستان زیر آب ہے۔ پگھلتے گلیشئرز، کلاوئڈ برسٹس اور طوفانی بارشوں سے پہاڑوں میں افسوسناک بربادی اور میدانی علاقوں میں المناک تباہی ہو رہی ہے۔ اب قوم کیلئے پانی سے محفوظ رہنے اور پانی کو محفوظ کرنے کی پیشگی تیاری ناگزیر ہے۔اب کالاباغ ڈیم بھی ناگزیر ہے۔#کالاباغ_ڈیم_ بنائیں_ملک_بچائیں
پاکستان پر %41 قرضے بڑھ گئے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف۔ ادھر ورلڈ بینک کے مطابق %45 پاکستانی شدید ترین غربت کا شکار ہو چکے ہیں۔ پٹواری راج میں چڑھے تاریخ کے بلند ترین قرضوں نے پاکستان کو کچھ نہیں دیا سوائے تاریخ کی بلند ترین غربت کے۔
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!