پٹھانے خان کے باپ نے جب دوسری شادی کی تو ماں واپس میکے آ گئی۔ اب ماں تندور پر روٹیاں لگاتی اور پٹھانے خان سارا دن لکڑیاں چنتا۔ یہی گزر بسر کا واحد ذریعہ تھا۔ دکھا ہوا دل بابا غلام فرید رح کی کافیاں پڑھنے لگا۔ آواز میں وہ سوز کہ پورے برصغیر میں آواز سنائی دینے لگی۔ حاکم وقت نے پٹھانے خان کو صدر ہاوس مدعو کیا۔ جب پٹھانے خان نے "جندڑی لٹی تے یار سجن کدی موڑ مہار تے ول آ وطن " کافی گائی تو حاکم وقت رو پڑا ۔۔۔ تین دفعہ سنی اور تینوں دفعہ رو پڑا۔ اٹھا اور فقیر کو گلے لگا لیا۔ تین دفعہ پوچھا ۔۔۔ پٹھانے حکم کرو آج جو حکم کرو گے حاضر ہو گا۔ پٹھانے خان نے تینوں دفعہ کہا مجھے کچھ نہیں چاہیے بس غریب عوام کی پرت ہو( غریبوں کا خیال رکھیں)۔۔۔۔۔۔۔
اور "میڈا دین وی توں میڈی جان وی توں" کو یوں پڑھا کہ حق ادا کر دیا ۔۔۔جو کہ آج تک کانوں میں رس گھول رہا ہے ۔
پٹھانے خان نے آدھی زندگی ماں کی خدمت میں اور باقی آدھی اس کی یاد میں رو رو کر گزار دی ۔۔۔ جس جھونپڑی میں زندگی گزری اسی میں جان دے دی جو انسان صفت سے فقیر ہو اسے دنیا کی چاک وچوبند سے کیا لگاؤ ۔۔۔ خدا تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔“ آمین
اس خبر کے بعد حامد میر اور اس جی��ے تمام ٹٹ پونجیوں کو چلو بھر پانی تلاش کرنا چاہیے جنہوں نے ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل کرکے ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا
میر صاحب تسی پھڑے گئے او
لڑکی کو چھیڑنے کی تصدیق ہیں گئی۔ شہباز گل کا بھائی غلام شبیر ولد نظیر احمد نے باقاعدہ ایک اسٹودنٹ کے عزت پر ہاتھ ڈالا ۔ منحوس انسان نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہیں کیا۔ اس مقدس مہینے میں ایک معصوم لڑکی کو نمبرز زیادہ دینے کی لالچ دے کر رات گزارنے کی آفر کی۔ یاد رہے کہ شہباز گل @SHABAZGIL نے بھی اسلامیہ یونیورسٹی میں ایک لڑکی کے عزت کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی تھی جس پر یونیورسٹی نے شہباز گل کو ہراسمینٹ کیس میں برطرف کیا تھا۔
شہباز گل کا خاندان اس بارے میں کافی مشہور ہے۔ یہ خاندانی کنجر ہیں ۔ معصوم لڑکیوں کے عزتوں کے ساتھ کھیلنا انکا مشغلہ ہے۔ شہباز گل نے تحریک انصاف میں بھی کافی لڑکیوں کے عزتوں کو لوٹا ہے۔ عمران خان کو بھی اس کا علم تھا۔
حکومت سے درخواست ہے اس پر سخت سے سخت ایکشن لیں۔
اور ناظرین جناب ابصار عالم نے انتہائی خوبصورتی سے ملک ریاض گوگی اور پنکی کو ایک ہی چادر میں “ لویٹ “ لیا یہاں مورخ لکھے گا کہ کوئی تو ہے جو ٹھیکیدار ریاض کا نام کھل کر لے رہا ہے
یہاں کے مرد گھورنے کی ایسی صلاحیت رکھتے ہیں کہ خاتون کو پریگننٹ کردیں
وہ تو قدرت کا شکر ہے ایسا کوئی سسٹم ہے نہیں
ورنہ ہر خاتون اک بار سے ذائد پریگننٹ ہوچکی ہوتی
بچنے کا کوئی طریقہ ہوتا ہی نہیں
میٹرو بس سے براہ راست
#بقلم_خود#Society#MentallySick
یہ ہے وہ جھوٹ کا دھندا وہ ڈس انفارمیشن جسے Clickbaitکہتے یہ hyperlink ٹیکسٹ کا استعمال جو deception کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ sensationalism کئ انتہا اور misleading ہے مگر ایک خاص مائنڈ سیٹ کے یوتھیا کراوڈ کو متوجہ کرتا ہے
منصور ڈیڑھ کروڑ مہینہ یو ٹیوب سے کما رہا ہے
یہ ہے جھوٹ کی سلطنت جو نیازی نامی فتنے نے بہت مہارت سے کھڑی کی جس سے صحافت ڈالرز زدہ ہو گی اور مکمل شیطانی ایجنڈے پر چل پڑی
وزیراعلی کے پی #aliAminGandapur کی آڈیو لیک!
پہلی آڈیو میں جس شخص کو علی امین گالیاں دے رہے ہیں وہ ڈیرہ اسماعیل خان کے واٹر اینڈ سینیٹیشن ادارے کے سی او سید صدا حسین شاہ جنکو رومی شاہ کہا جاتا ہے اور جنکو علی امین گنڈاپور نے ہی بھرتی کروایا رومی شاہ کے بھائی سنی شاہ کو سولہویں گریڈ پر بھرتی کروایا مگر @PTIofficial کے نو مئی والے واقعے کے بعد انہوں نے اپنے تعلقات اے این پی ، @juipakofficial اور @PPP_Org کیساتھ جوڑ لئے۔ علی امین نے وزیراعلی بنتے ہی انتقامًا سب سے پہلے انکا ٹرانسفر کروایا اور معطل کر دیا۔
دوسری آڈیو جس میں وزیراعلیٰ کے پی غلیظ گالیاں دے رہے وہ ایک ٹھیکیدار کے بارے میں ہے جسکو علی امین گنڈاپور نے میرٹ کے خلاف ٹھیکہ دلوایا۔
تحریک انصاف کے 30 ایسے ناظمین جو @PTIofficial کے نو مئی کی حرکت کے بعد دوسری پارٹی��ں میں شامل ہو گئے تھے غنڈہ پور نے ان سے انتقام لینے سے اپنی وزارت کا آغاز کیا ہے۔کہا یہ بھی جا رہا کہ کابینہ کے جن وزراء سے کے پی اسمبلی میں حلف لیا گیا غنڈہ پور نے ان سے بھی ستر اسی کروڑ روپے کی دیہاڑی لگائی ہے اس سے آپ صوبہ #KPK کی آنے والے دنوں میں حالات کا سوچ سکتے ہیں۔
ایک طرف #Punjab کی وزیراعلی #MaryamNawaz ہیں جنہوں نے کام کے حوالے سے ساتویں گئیر پر پاؤں رکھا ہوا ہے اور دوسری طرف #AliAminGandapur ہے جسکی ایک آڈیو لیک اسکے کردار کے بارے میں بتاتی ہے اور یہ بھی واضح کرتی ہے کہ #KPK کا اگلے پانچ سال کیا حال ہونے والا ہے۔ ویسے #KPK جیسے صوبے کو اگر #ImranKhan کے دس سالہ حکومت کے بعد بھی عقل نہیں آئی تو وہ اب #AliAmiinGandapur ہی ڈیزرو کرتے ہیں۔
#نو_مئی_والے_وڑ_گئے #نومئی_والی_پارٹی
#Ramadan #AuratMarch #Iran #SherAfzal #RiggingExposed
#Pakistani #GazaGenocide
#GilgitBaltistan #SupremeCourt
#WomensDay #AudioLeak
پختون خواہ میں صرف پی ٹی آئی کے لوگ موجود نہیں ہیں اور اس صوبہ میں اے این پی ، جے یو آئی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی موجود ہیں لیکن کسی سیاسی سماجی شخصیت نے اب تک صوبائی اسمبلی میں حوا کی بیٹی کی قیمت متعین کرنے پر آواز بلند نہیں کی
شاید یہ صوبہ اجتماعی موت مر چکا ہے
🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو 🚨
کے پی اسمبلی میں ایک خاتون کے ساتھ پی ٹی آئی کے بدنسل مردوں کا مکالمہ “ مرد آواز لگا رہے میں اس کی چ لینا چاہتا ہوں کیا تم پانچ لاکھ ، دس لاکھ لے کر ہمارے ساتھ ایک رات گزارو گی ؟ میں شرط لگاتا ہوں یہ چارپائی سے نہی اٹھ سکے گی “
کوئی ایک لبرل ، ڈان نیوز کی آنٹیاں ، حامد میر یا میڈیا والا اس پر احتجاج کرے گا ؟ بی بی سی اردو سمیت کہاں ہے دوپٹّے پر غشی کے دورے کھانے والا میڈیا ؟
پی ٹی آئی کی جو فاشسٹ روایات ہیں اور جس قسم کے بندے کو وہ کے پی کے میں وزیر اعلی لا رہے ہیں، مجھے اس ضمن میں بدترین خدشات ہیں
فرض کریں اگر وہ صوبائی اسمبلی سے قرارداد پاس کروا کر صوبے کو پاکستان سے الگ اور افغانستان میں ضم کرنے کا اعلان کرتے ہیں تو ریاست کا کیا ردعمل ہوگا