السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
صبح بخیر 🌼
صل علی سیدنا و نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین 🩵
یا اللہ پاک اس نئے سال2026 کی ہر صبح ہمیں اپنی یاد، اپنی اطاعت اور اپنے قرب سے روشناس فرما
ہمارے دلوں کو سکون، اعمال کو اخلاص اور زندگی کو ہدایت عطا فرما۔
112 سالہ پرانی مسجد کی اذان دینے والی جگہ۔ پرانے زمانے میں اکثر ایسی مینار نما جگہ سے مؤذن اذان دیا کرتے تھے ،جس زمانے میں لاؤڈ اسپیکر 🔊 نہیں ہوا کرتے تھے۔
(انتخاب)
بریکنگ نیوز۔🚨🚨
شہباز شریف مدت پوری نہیں کر پائیں گے یہ جعلی مینڈیٹ والی اسمبلی ہے عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہیں عمران خان کم بیک کرچکے ہیں
ن لیگی سینیٹر جاوید عباسی 🔥
This is for GHAZA on 29/2/24
This is for IRAQ on 5/5/5
GEORGE The GALLOWAY 👊
A true Humanitarian RISES again
Stood for Kashmir as well
Yet another Historical Victory in the Rochdale by Election & got 12335 by beating Tory & Labour together
@georgegalloway@BBhuttoZardari