گجرات میں میری جماعت تمام حلقوں میں دوسرے نمبر تھی، PTI پہلے نمبر پر تھی، جنہیں جتوایا گیا (ق لیگ) وہ کسی نمبر پر نہیں تھے، محسن نقوی نے گجرات میں مرضی کی انتظامیہ لگوائی، عوام نے پھر بھی قبول نہیں کیا۔
صدر ن لیگ گوجرانوالہ ڈویژن عابد رضا کوٹلہ کا انکشاف
میں سمجھتا تھا کہ حمزہ شہباز صاحب ان کے خاندان میں سب سے زیادہ نالائق ہیں۔ لیکن مریم بی بی کی حرکتیں دیکھ کر م��ھے یقین ہو گیا ہے کہ مقابلہ بڑا سخت ہے۔
حکومت بنانے کا حق تو پاکستان تحریک انصاف کا ہے لیکن اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی حکومت بنانے پر بضد ہیں تو دن کا وزیراعظم شہباز شریف کو بنا دیں، رات کا وزیراعظم بلاول کو بنا دیں اور ویکینڈ کا وزیراعظم نواز شریف کو بنا دیں. سب کے شوق پورے ہو جائیں گے.
مہر بخاری صاحبہ کے خلاف عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے والی پارٹی نے ٹرولنگ کمپین چلا رکھی ہے جس میں اس پارٹی کے سرکردہ لوگ بالخصوص رانا ثنا��اللہ اور اس پارٹی کی بدتمیز برگیڈ خاتون صحافی پر حملہ آور ہیں۔ شدید الفاظ میں مذمت اور مہر بخاری صاحبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی۔ @meherbokhari
پہلے ملک کولوٹا پھروو�� چوری کیا اوراب لوٹے خرید کر جس خوشی کا متحرمہ اظہار کر رہی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان میں ایمانداری نام کی کوی چیز ہی نہیں ہے بقول خواجہ آصف کوی شرم ہوتی کوی کوی حیا ہوتی ہے!!!!