@nawazsforce پاکستان میں غریب مافیا بہت طاقتور ہے وہ یہ بات جان چکے ہیں کہ ریاست کو بلیک میل کرنا کتنا آسان ہے آزاد کشمیر میں چند بھارتی حمایت یافتہ اور فنڈڈ دکانداروں نے ایٹمی ملک کو نتھ ڈالکر رکھی ھویی ہے اسکی واحد وجہ وہ ڈھیلی ڈھالی پالیسیاں ہیں کیا باقی دُنیا میں بھی اس قدر آزادی دی جاتی
جھیل سیف الملوک کنارے کھڑی ہوئی سیکڑوں جیپیں جو ناران کاغان سے سیاحوں کو کم از کم 6000 روپے کی ادائیگی پر ملتی ہیں. فاصلہ صرف 13 کلو میٹر کا ہے مگر اس کو طے کرنے میں پون گھنٹہ لگ جاتا ہے جیپ مسافروں کو اٹھا اٹھا کر پٹختی ہے. بعض دفعہ تو ایسا لگتا ہے کہ اب گئی سیکڑوں فٹ نیچے۔
اگر یہاں پختہ سڑک بنا دی جائے تو یہ فاصلہ سمٹ کر 15 منٹ کا رہ جاتا ہے.
حکومتوں نے کئی بار یہ سڑک بنانے کی کوشش کی لیکن کہا جاتا ہے کہ جیپ مافیا نہیں بننے دیتا. کہتے ہیں ہزاروں لوگوں کی روزی ختم ہو جائے گی.۔جبکہ جیپ والے یہ کہتے ہیں کہ بھاری برفباری کی وجہ سے یہاں سڑک کی تعمیر ممکن نہیں ۔۔ لیکن یہاں سے زیادہ برف تو بابو سر ٹاپ کے آس پاس پڑتی ہے اور وہاں تک بہترین سڑک گئی ہے
@Abbasbugti52 یہ تما خواب جھُوٹے ہیں جو دہشت گرد تنظیمیں بلوچیوں کو دکھا رہا ھیں ان میں سب سے کارگر ہتھیار بھارتی پیسہ ھے جو اندھا دُھند استمال کیا جارہا ہے
بی وائی سی کی ایک خاتون کو بی ایل اے کے دہشت گرد کے ہاتھ چومتے ہوئے عوام نے خود کیمرے میں محفوظ کیا۔ یہ کوئی الزام نہیں بلکہ ایک ایسا منظر ہے جس نے بلوچستان کے لوگوں کو سوال اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔
آج بلوچستان کے کئی لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ جو عناصر بی ایل اے کی دہشت گردی پر خاموش رہتے ہیں یا اس کے لیے ہمدردی پیدا کرتے ہیں، وہ بھی عوام کے دکھ اور نقصان کے برابر ذمہ دار ہیں۔ اسی لیے لوگ کہتے ہیں کہ بی ایل اے اور بی وائی سی اایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔
@MASOODAQ149 ایک تو امریکہ بہت طاقتور ملک ہے دوسرا اسکا پاسپورٹ بھی تگڑا ہے اور سب سے حیران کن تو بذات خود امریکی ڈالر ہے۔ اندھے کو اور کیا چائیے دُلہن عموہ جو امریکی پاسپورٹ دلائے باقی گلاں فون تے 😜
الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشنز کی تاریخ 27 جولائی مقرر کر دی ہے۔ صرف دو ماہ بعد۔
شوکی شکین، عمر نذیر پیڑا، سردار امان چھوکرا اور خواجہ مہران ڈڈو اگر اتنے مقبول ہیں تو الیکشن میں حصہ لیں، اسمبلی میں آئیں اور پھر جو کرنا ہے کریں۔
آئینی مسائل ان ٹٹ پونجیوں کے روڈوں پر نکلنے سگ حل نہیں ہوتے
آج سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی باتوں نے جنجھوڑ کے رکھ دیا
اس صوبے میں واحد MRI مشین شہباز شریف جب وزیرِ اعلیٰ تھے تب لیکر دی
لیکن جب کبھی مشین میں کوئ خرابی آتی تو دوسری مشین موجود نہ تھی
حافظ صاحب نے سندھ سمیت پختونخوا اور بلوچستان کی حکومت کو خط لکھا کہ پنجاب تو بڑا بھائ بن کے ہمارا ساتھ نبھا رہا ایک مشین آپ ہمیں لیکر دیں عوام خوار ہو رہی ہے
کسی صوبے نے کوئ مدد نہیں کی
آج سے تین مہینے پہلے پھر حافظ حفیظ الرحمن نے سی ایم پنجاب @MaryamNSharif سے گزارش کی مریم نواز نے 80 کروڑ مالیت کی MRI مشین گلگت پہنچا دی👏🏻
#GBSherKa #SherGBMein
سرکاری نوکری بھولڑو کا زندگی بھر کا خواب ہوتا ہے، یہ تو بے نظیر کے پہلے دور کوڑے کھانے کی جعلی فائلیں بنوا کر سرکاری اداروں میں جونکوں کی طرح گھُس گئے تھے۔
🚨اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفیکیشن
اضافے کا اطلاق صرف جون کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن
اضافے کا اطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
27جولائ کو آزاد کشمیر کے الیکشن ھیں ۔ ایکشن کمیٹی ککا مطالبہ ھے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ھونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ھے۔ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ھیں وہ اسکو 27جولائ کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ۔ یہ جمہوری سوچ ھو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ھو گی۔
سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سالم سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ھیں ۔ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ھزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔ آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔
کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ۔ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے۔
اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں ۔
یہ پاکستانی ڈاکٹر شیر بہادرہیں،برطانیہ میں ہوتے ہیں،گلگت سے تعلق ہے انہوں نے تھیلیسیمیا کے بچوں کا علاج دریافت کیا ہے،بہت قابل ڈاکٹر ہیں اور یہ برطانیہ سے گلگت کے عوام کو کہہ رہے ہیں کہ ووٹ ن لیگ کو دینا کیوں کہ وہی مستقبل سنوار سکتی ہے
آخر اس دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے آیا ہے؟ سوچیں، اگر ایک دہشت گرد کے پاس اتنی رقم ہے تو پوری تنظیم کے پاس کتنا پیسہ ہوگا۔
یہ ویڈیو وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اس دہشت گردی کو محرومی کا جواز دے رہے تھے۔ اصل میں یہ لوگ انڈین پراکسی ہیں، جنہیں جدید ہتھیار اور اس قدر بھاری فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔۔۔
اختیار ولی خان نے آخیر کر دی ہے ۔۔
لیکن یوتھیئے اور صدیق جان مطمئن ہیں
خیبرپختونخوا کی حالت یہ ہے کہ جو شخص 5 بار میٹرک میں فیل ہوا وہ وزیرِ تعلیم ہے
جو شخص قانون کو مطلوب ہے وہ وزیرِ قانون بنا بیٹھا ہے
جس کی اپنی صحت خراب ہے اسے وزیرِ صحت لگا دیا ہے۔