آج کا دن پاکستانی قوم کے لیے اہمیت کا حامل ہے، آج کے دن مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ پیدا ہوئے تھے، جنہوں نے سب سے پہلے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا تصوّر پیش کیا..
٩ نومبر یومِ پیدائش
مُفکرِ پاکستان
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ