#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 1 تا 5
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ یہ قرآن مجید کی آیات روشن دلائل ہیں، اور یاد رکھا جائے کہ ایک وقت آئے گا جب کافر اپنے کفر پرنادم و پشیمان ہوں گے اور مسلمان بن کر زندگی گزارنے کی تمنا کریں گے۔
1
@Hudaa_1122
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایک تسبیح روزانہ درود شریف کی پڑھنے کی روٹین بنا لیں زندگی میں سکون آ جائے گا
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@aishy3334
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
بقیہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ خوشخبری سنائی تو آپﷺ کا چہرہ مبارک منور ہو گیا جیسے چاند کا ٹکڑا ہو اور ( غزوہ میں نہ شریک ہونے والے دوسرے لوگوں سے ) جنہوں نے معذرت کی تھی اور ان کی معذرت قبول بھی ہو گئی تھی۔
10
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
اَعُوذُ بِالله مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ
﷽
سورۃ الحجر
آیت 1
الر ۔ یہ ( اللہ کی ) کتاب اور روشن قرآن کی آیات ہیں ۔
آیت 2
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے ۔
1
@Hudaa_1122