🚨🚨 بریکینگ نیوز : سسٹم ری سیٹ کے اشارے, نون لیگ کیلئے حالات اب پہلے جیسے نہیں رہے,!!!🔥🔥
محسن نقوی کہتے ہیں کہ عمران خان کو قانونی حق ملے گا ۔ ساتھ کہتے ہیں کہ, پورے ملک میں کرپشن ہے, سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے ۔ تو حکومت کیلئے پریشانی سنجیدگی لا محالہ نہیں ہے؟ ۔ اچانک عدالت حکم کرتی ہے, اور دو بندے جاکر ملاقات کر لیتے تھے ۔ کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی ۔ اس سے پہلے ان کو پمز کے ڈآکٹر چیک کرتے ہیں ۔ پھر اس کی دو بہنیں رہا ہو جاتی ہیں ۔ ساتھ پھر چوہدری سالک میدان میں آجاتے ہیں ۔ پھر محسن نقوی آجاتے ہیں, اور کہتے ہیں کہ, پورے پاکستان میں کرپشن ہے ۔ سسٹم ری سیٹ ہوگا ۔ اور کہتے ہیں کہ, ہم نے تو عمران خان کو قانونی حق دیا ۔ حالانکہ حکومت کے وزراء ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے تھے کہ ملاقات نہیں ہوسکتی ۔ اور اس کے علاؤہ ایک گھنٹے کی ملاقات کا حکم تھا ۔ لیکن ہوئی چار گھنٹے ۔ تو نون لیگ کو پریشانی تو ہے ۔اجمل جامی 🔥🔥🚨
مولانا فضل الرحمٰن کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ آپ کے معمولی لڑائی سے پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ اس پیغام کا اصل مقصد یہ ہے کہ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمٰن کبھی ایک نہ ہو جائیں، کیونکہ اگر وہ اکٹھے ہو گئے تو پھر ان کا مقابلہ کرنا ناممکن ہو جائے گا۔
🚨 سی این این کا براہِ راست نشریات میں حیران کن اعتراف
امریکی نیوز چینل سی این این کی براہِ راست نشریات میں کہا گیا
ہم آپ کو یہ مناظر اس لیے نہیں دکھا رہے کیونکہ اسرائیلی حکومت ہمیں اس کی اجازت نہیں دیتی، یا نہیں چاہتی کہ ہم دکھائیں کہ یہ کہاں سے آیا ہو سکتا ہے
اس بیان کو اس بات کے اعتراف کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ ایک غیر ملکی حکومت امریکی عوام کو دکھائی جانے والی خبروں اور مناظر پر اثرانداز ہو رہی ہے
یہ محض اشارہ یا الزام نہیں بلکہ ایک کھلا اعتراف قرار دیا جا رہا ہے
دوسری جانب، اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان میں اسلام کو ایک گمراہ کن مذہب قرار دیا، جبکہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سی آئی اے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کرد ملیشیاؤں کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے
اب سی این این کے اس بیان کے بعد یہ الزام بھی سامنے آیا ہے کہ اسرائیل ایک ایسی جنگ کی تصویری کوریج کو کنٹرول کر رہا ہے جس کے لیے امریکی ٹیکس دہندگان روزانہ 22 کروڑ ڈالر ادا کر رہے ہیں اور امریکی جانیں بھی داؤ پر لگی ہوئی ہیں
آپ کو مکمل حقیقت نہیں دکھائی جا رہی، اور دعویٰ یہ ہے کہ ایسا جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے
نوٹ: یہ اصل متن کا ترجمہ ہے؛ اس میں شامل الزامات اور مالی اعدادوشمار کی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی
ایک بات یاد رکھیں صوبوں کے معاملے میں نون لیگ تیار ہے اس لیے ان کو خطرہ نہی ہے صوبوں کے معاملے پر پھڈا پی پی کا ہے اب تو تحریک انصاف بھی اس کے حق میں جاتی نظر آ رہی ہے
یہاں بدمست سانڈ کا سامنا پی پی نے کرنا ہے
🚨میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ ہمیں تو آپ کے رویے سے خطرہ ہے۔
عمران خان آپ کی تحویل میں ہیں۔
اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو
۱-صدر مملکت آصف علی زرداری،
۲-وزیراعظم شہباز شریف
۳-تمام مقتدر حلقے (پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ )
جن کے ہاتھ میں طاقت ہے، وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
اگر زرداری واقعی سیاست جانتا ہے تو وہ کبھی تسلیم نہیں کرے گا کہ عمران خان ڈیل اور ووٹ کیلئے تیار ہے اگر فوج کا سب سے بڑا کارڈ یہ ہے تو زرداری بہت تگڑی پوزیشن میں ہے دیکھتے ہیں جس کو سیاست کا شاطر ترین کھلاڑی کہا جاتا ہے اصل میں وہ کتنے پانی میں ہے
ٹرمپ مڈٹرم ہارنے کے بعد اس کے ایلچیوں کا یہ حال کیا جارہا ہے جو یوکرائن روس جنگ بند کروانے پہنچے تو دیکھ لیں کیا حال کیا جا رہاے۔۔۔۔ایسی غربت 🤣🤣🤣
زرا سوچیں کالیا کا کیا حال ہونا ہے
اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
ایرانی میزائل لانچنگ کمانڈر کا دعویٰ ہے کہ دشمن سرنگوں کے داخلی راستے کے قریب بم گرانے کے باوجود میزائلوں اور سرنگوں کو نقصان پہنچانے میں ناکام رہا۔ ان کے مطابق تمام میزائل اور سرنگیں محفوظ ہیں، جبکہ شہید کمانڈرز کی پیشگی تیاریاں کارآمد ثابت ہوئیں۔