نامسائد حالات اور عدم انصاف نے پورے معاشرے کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، ہماری معاشرت اب ناسور بن چکی ہے۔ پورا معاشرہ ناانصافی کے خاموش آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہوا ہے، قریب ہے کہ جب یہ پھٹ پڑے گا، لاوا ابل پڑے گا، ظلم کی بستیوں کو تاراج کرتا چلا جائے گا۔
م۔م۔مغلؔ | @MuGhazzal
اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ
کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں۔
البقرة: آیہ 107
1:- دوائیں
2 :- گرم کپڑے
3:- کھانے پینے کی اشیاء
عامر مغل ڈویژنل صدر اسلام آباد نے شہریوں کو تینوں چیزیں ساتھ رکھنے کی ہدایات دے دیں۔
جیسے ہی کال دیں نکل پڑیں ۔ عامر مغل
#FinalCall
میرے بچو اور بھائیو
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا۔ یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے۔ پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے۔
بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے خطاب۔۔!!
#FinalCall
بشری بی بی کا پیغام ۔۔۔۔
نہتی عوام 24 نومبر سے رکاوٹیں ہٹاتی ہوئی اسلام آباد پہنچ رہی ہے، جو ابھی تک نہیں نکلے وہ فوری اسلام آباد پہنچیں، یہ ملک کے مستقبل کا سوال ہے۔۔۔
#FinalCall
میری کنفیوژن دور کریں۔۔۔۔۔
میتھیو ملر امریکی نمائندہ خارجہ نے جارجین عوام+حکومت کو ڈائریکٹ دھمکی دی کہ امریکی ڈکٹیشن کے مطابق چلو ورنہ سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
ہماری طرف باجوے کو سائفر آیا تھا۔۔۔۔۔۔
آخر کیوں ہمیں کھلی دھمکی نہیں دی گئ ۔۔۔۔؟