اگر ریاست نے پنجاب کے ساتھ ایک نئےکھلواڑ کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو عمران خان کو مخصوص نشست دلانے کے بعد صنم جاوید کو پنجاب میں اپوزیشن لیڈر لانا چاہیئے۔ تاکہ قوم اس کھیل کا پورا لطف اٹھا سکے۔
دو سال کا عرصہ تحریک انصاف اور میرے لئے مشکل ترین وقت تھا اور گزشتہ ایک سال میں جیل میں قید و بند کی صوبعتیں بھی برداشت کیں لیکن چوروں کے ہاتھ پر بیت نہیں کی اور ایک کٹھن راستے سے گزرنا پڑا ۔
مشکلات کے باوجود میں کل بھی تحریک انصاف کا حصہ تھی اور آج بھی ہوں میں اپنی قیادت ، کارکنان اور تمام ان لوگوں کی شکر گزار ہوں جنھوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا اور حوصلہ نہیں ٹوٹنے دیا ۔
تحریک انصاف میرا گھر ہے ، نظریہ ہے ، شناخت اور جدوجہد ہے میں کل بھی تحریک انصاف کا حصہ تھی اور ہمیشہ رہوں گی
میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں کل بھی اس پاک سر زمین کی خدمت کا جذبہ تھا آج بھی ہے کل بھی - کل بھی لیڈر ایک ہی عمران خان تھا آج بھی وہی ایک ۔
سب عہد وفا کے نام کیا ۔
پاکستان زندہ باد
اس الیکشن میں دیڑھ کروڑ بچے اٹھارہ سال کے ہُوۓ تھے۔ اگلے الیکشن تک دو کروڑ بچے اٹھارہ سال کے ہوجائینگے۔
یہ دونوں مل کر ہی ساڑھے تین کروڑ ووٹرز بنتے ہیں۔ باقی کروڑوں اور ہونگے جو اگلے الیکشن تک اندر سے بھرے بیٹھے ہونگے غُصّے میں ووٹ دینے کے لئیے۔
عمران خان ایک شخص نہیں نظریہ ہے اور وہ نظریہ اب قوم کے نوجوانوں میں سما چُکا ہے۔۔۔۔۔
آپ ہار گئے ہیں۔ آگے اور بری طرح سے ہارینگے۔
Founding Chairman Imran Khan's Message from jail through his family:
I express my heartfelt gratitude to the people of Pakistan for entrusting PTI with a resounding 2/3rd majority. It was heartening to see the massive turnout. The families voting together, including women and children—truly exemplified the essence of democracy.
I would like to especially commend our Social Media for its relentless efforts to stay ahead of the curve.
I also appreciate the role of the resilient polling agents who secured form 45 in the face of harassment and threats.
As the people of Pakistan have clearly pronounced their verdict, there is a dire need for democracy and fairness in Pakistan's elections. I warn against the misadventure of forming a government with stolen votes. Such daylight robbery will not only be a disrespect to the citizens, but will also push the country’s economy further into a downward spiral.
PTI will never compromise on people’s will, and I have categorically instructed my party against engaging with any political party that has robbed people's mandate, including PPP, PMLN & MQM.
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
میری آپ سب سے ایک گزارش ہے کہ اس بندے کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ آپ کے سپورٹ نے اور آپ کے ووٹ نے اس کو سب سے طاقتور بنایا ہے ، آپ سب نے تاریخ رقم کر دی ہے ۱۸۳ سیٹ جیت کر۔ اب یہ کچھ بھی کر لیں، پاکستان ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگیا ہے۔ یہاں اب انشاءاللہ عوام کا راج ہوگا، کپتان نے ساری ڈیلز ریجیکٹ کی ہیں آپ سب کے بھروسے۔ گورنمنٹ تو آج مل جائے لیکن ہم کچھ دیے بغیر اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہیں گے، منزل قریب ہے،انشاءاللہ! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
میں حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمارے ساتھ کراچی میں اس دھاندلی کے ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں اور ان کے تعاون کے لئے بھی شکرگزار ہوں
بھتہ خوروں،بدمعاشوں کے ہاتھ میں شہر جانے نہیں دینگے، عوام نے انکو مسترد کیا ہے
#RespectMandate#Karachi#PTIWon#NA236
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!
اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!
عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!