اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
واہ رے آپ کی منطق کائرہ صاحب۔ عوام کو چ سمجھنا کب بند کریں گے۔ اور چ سے مُراد چُغد ہے (فی الحال)
جب پیٹرول کی قیمت 150 روپے بڑھی اور اربوں لیٹر پیٹرول پڑا تھا ان ہی کمپنیوں کے پاس بقول آپ کے تو اگر بالفرض پانچ ارب لیٹر ہی لے لیں تو
5 پانچ ارب ضرب 150 کا مطلب ہوا 750 ارب کا فائدہ۔
پہلے وہ 750 ارب تو واپس کروائیں عوام کو پھر بات کریں گے۔
نہ پائن اِینج نئی ہوندا
پاکستان بھر کی عدالتوں پر 120 ارب سے زائد سالانہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ CCD کا بجٹ ساڑھے 5 ارب ہے۔
جب فیصلے CCD سے کروانے ہیں تو ہمارا 115 ارب سالانہ کیوں ضائع کیا جاتا ہے
پی ٹی آئی کی حکمت عملی کو شفٹ کیوں آیا ہے ؟؟
رؤف حسن سیکٹریری اطلاعات ہوتے تھے تو ہر دوسرے دن پریس کانفرنس کرتے تھے ڈی جی آئی ایس پی جس دن پریس کانفرنس کرتا تھا اس سے آگے دن پریس کانفرنس کرتے تھے اور دلائل کے ساتھ جواب دیتے تھے جس سے پارٹی سپورٹرز ایکٹو رہتے تھے اور پریشر برقرار رہتا تھا مگر جس دن سے شیخ وقاص اکرم سیکٹریری اطلاعات بنے موصوف کسی بل میں گھسے ہیں نہ تو حکومت کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں نہ ڈی جی آئی ایس کی سیاسی پریس کانفرنس ک�� رد کرتے ہیں میں یہ نہیں کہہ رہا کے آپ احتجاج کے لیے نکل پڑیں مگر آپ پریس کانفرنس کے مقابلے میں پریس کانفرنس کریں تاکہ عوام تاکہ روز آپ کی بات پہنچے اس وقت پارٹی بیک فٹ پر کیوں ہے جو مہنگائ کا طوفان ہے اس پر تو دن میں دو دو پریس کانفرنس ہونی چاہیے تھی مگر مکمل خاموشی ہے آزاد کشمیر الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی طرف سے کوئ ایکٹویٹی نہیں ٹھیک ہے آپ کو پتہ ہے دھاندلی ہونی مگر کیا عمران خان نے کہا نہیں تھا ہم آخری گیند تک لڑیں گے ؟
@PTIofficial
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ��ماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
سلام ہے اے آر وائ کو۔ مسلامانوں کے قاتل اسرائیلی پولیسی چیف کی کتوں والی موت کو “شہید “ لکھ دیا۔
انُاسرائیلوں کے علاوہ اپنوں سے بھی لڑنا پڑیگا۔ @Salman_ARY please correct his.
وہ شہید نہیزن جہنم واصل ہوا ہے۔ فورا ٹھیک کرلیں۔
ڈاکٹر اسرا احمد کی کچھ باتیں جو سو فیصد درست ثابت ہو رہی ہیں :
علماء سو اپنے عہدوں اور مسندوں کے پجاری ہیں جو اپنے مفادات اور مراعات کو پیش نظر رکھتے ہیں ۔حضور (ص) کی ایک حدیث ہے مسلمانوں کے علماء آسمان کی چھت کے نیچے جو مخلوق ہیں ان میں بدترین لوگ علماء ہوں گے !
اس روز اس کا بدلہ ہوا سا لہجہ سب نے محسوس کیا۔ عین ان لمحات میں جب اس نے جیب سے کاغذ کا یہ ٹکڑا نکالا تو اسکی آواز میں کچھ ایسا سنا جو اس سے پہلے کبھی نہیں سنا تھا۔ یہ ملکی آزادی ، خودمختاری اور ترقی کی پکار تھی۔ اسکے بعد سے سب جیسے رک گیا۔
27 مارچ پریڈ گراونڈ اسلام آباد
یہ جھوٹ تو امریکہ اور یورپ کے اخبارات بھی نہیں بول رہے جو تم منبر رسول پر بیٹھ کر بول رہے ہو ۔ وہ سب بھی یہُ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایران نے ان ملکوں میں امریکہ کے جو اڈے تھے ان پر حملے کئیے ہیں ۔ مدینہ کے یہودیوں کی رسول اکرم صلی اللہُ علیہ وسلم سے کیا لڑائی تھی کہ وہ رسول اکرم کو حکم مانتے تھے لیکن غزوہ اح��اب میں ساتھ مشرکین مکہ کا دیتے تھے ۔ مسلمان ملک افغانستان پر پاکستان کیا کہ کر چڑھ دوڑا ہے کہ وہ انڈیا کا ساتھ دیتا ہے ۔ کچھ تو منبر رسول کا احترامُ کرو