No matter how much popular you are on Social Media, how many followers you have and from which political party you belong
IF YOU UNFOLLOW ME, I WILL UNFOLLOW YOU BACK 😎
@iamlyari پاکستان کا کون سا ایسا دکاندار یا بزنس مین ہے جو لاکھ کے بدلے ایک کروڑ کی ٹرانزیکشن کر دے؟ اور اگر اس کا کام رجسٹرڈ ہے تو پھر تو وہ کسی صورت کیش ٹرانسمیشن نہیں کرے گا نیز پیسہ صرف اسی اکاؤنٹ میں واپس بھیجے گا جس اکاؤنٹ سے آیا ہوگا۔ ان بھائی صاحب کو صرف لکھنے سے مطلب ہے شاید
@KomailMuavia313 اور ان کے رفو چکر ہونے کے بعد بھی آپ نے ہی پکڑے جانا ہے کیونکہ پیسہ آپ کے اکائونٹ میں آ چکا ہے جناب۔ ان کو بھاگ��ے نا دیں اور پولیس کو فوری اطلاع کریں
@nomeebee@RabNBaloch تم نے کبھی بلاول کو نماز پڑھتے دیکھا ہے؟ لیکن مندر میں بھگوان کی پوجا کرتے ضرور دیکھا ہوگا تو بھائی جو ان کا مذہب ہے اس کے مطابق فرمائش کیا کرو
@RabNBaloch کتے آپس میں لڑ پڑے۔ اب ان کی نورا کشتی دیکھو۔ ان غداروں کے یہ ڈرامے صرف الیکشن کے لئے ہی ہیں ایک حکم آئے گا ان سب کے مشترکہ باپ کا پھر یہ سب ایک ہی ہڈی چاٹنا شروع کردیں گے پچھلے 16 ماہ کی طرح
@KhSaad_Rafique موت کے منہ میں آرہا ہے انشاءاللہ اب کی بار یہ ڈکیت خاندان بھاگ نہیں پائے گا اب یہ پاکستان میں ہی مریں گے اور ذلت کی موت مریں گے انشاءاللہ
@i_AsifMalik@usmansaeedbasra انڈیا کے ڈالر کے ریزروز 250 ارب ڈالر سے ذیادہ ہیں۔ ہوش میں آئو بچے سالانہ دو ارب ڈالر کی وجہ سے افغانستان انڈیا جیسے ملک سے کیسے آگے نکل گیا؟ انسان کچھ بھی ہو بس پٹواری نہیں ہو
@Fallibilist1 وہ صاف کہ رہا ہے کہ ان کو لارے لپے دئے جاتے رہے ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ خود اس میں شامل ہے بلکہ وہ خود ��امل نہیں ہے اسی لئے بتا رہا ہے۔ اور بلکل لاجیکل بات کر رہا ہے وہ کسی بات میں کوئی جھول نہیں ہے معلوم نہیں کیسے لوگ اس کے خلاف ہو گئے ہیں
@Fallibilist1 یار بات تو وہ سہی کر رہا ہے، وہ وکیل ہے گھر کا سربراہ نہیں ہے جو خود سے کوئی بھی فیصلہ کر سکے۔ اس کی جگہ یا عمران ریاض کے والد کی جگہ کوئی بھی ہوگا تو ایسی کال کے بعد چانس ضرور لے گا اگر ان کو اپنے بچے کی زندگی کی گارنٹی ملے تو۔ میرے خیال میں اس وکیل کے خلاف غلط مہم چل رہی ہے