We welcome the arrival of the Pakistani delegation in #Switzerland.
As one of the mediators of the MoU signed between the #UnitedStates and #Iran, the Pakistani delegation is on its way to the Bürgenstock for the next phase of discussions.
We welcome the convening of the Lake Lucerne Summit in Switzerland today and the continuation of US-Iran talks. We thank Pakistan and all parties that contributed to this understanding and look forward to building on it. We also thank Switzerland for hosting the summit.
At the Bürgenstock today, I met with 🇵🇰 PM @CMShehbaz.
As a country that places great importance on mediation, dialogue and #GoodOffices, 🇨🇭 values #Pakistan’s important role in supporting continued discussions on the implementation of the agreed 🇺🇸-🇮🇷 MoU.
I reaffirmed Switzerland’s readiness to support initiatives aimed at de-escalation, regional #stability and lasting #peace.
@twinewss this is not river, you are spreading misinformation... this is part of saverage system.. yes agreed about plastic and govt is trying to control it... attached some clicks of pakistani river
🚨🇵🇰🇮🇷 Pakistan's Interior Minister arrives in Tehran carrying a special message addressed directly to Supreme Leader Mojtaba Khamenei:
"I am here to deliver a special message from the Field Marshal and the Prime Minister of Pakistan regarding the current situation.
I think the message is very important. I hope everything comes to an end."
Skip the diplomats. Skip the negotiating teams.
Asim Munir and PM Sharif are now communicating directly with the one man in Iran whose signature actually matters.
The pragmatists negotiated the framework. The IRGC has its objections.
But the Supreme Leader decides, and Pakistan just put a letter in his hands on the exact weekend Trump circled for the deal.
Alongside the letter: a $10 billion Iran-Pakistan trade agreement, Pakistan showing Tehran what the post-war economy looks like if they sign.
Every previous breakthrough in this war ran through Islamabad.
If the war ends this weekend, it will be because of what's written in that letter.
Source: Al Jazeera / Geopolitics Watch on TG
🚨 BREAKING MEME NEWS 🚨
After weeks of social media battles, Sahiwal has launched a full-scale meme offensive on Okara! 😆💥
Reports suggest Okara's defenders were caught scrolling Facebook while Sahiwal's meme army advanced with unmatched confidence.
#SahiwalVsOkara
کل پرسوں گلگت بلتستان میں الیکشن ہونا ہیں ۔۔اسلئے پاکستانیوں کو گلگت بلتستان کی تاریخ پڑھنی چاہیئے
گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ تھا اور یہاں پر بھی کشمیر کی طرح ڈوگرا گورنر تعینات تھا
گلگت کا گورنر بریگیڈیئر گھنسارا سنگھ تھا
اسے یکم نومبر 1947 کو گلگت اسکاؤٹس اور گلگت چترال اور بلتستان کے مقامی غیور عوام نے ڈوگرا راج سےبغاوت کرکے گرفتار کر لیا
اس وقت گلگت سکاؤٹس کا انچارج میجر ولیم براؤن تھا
اور نومبر 1947 کو اسلامی جمہوریہ گلگت کا اعلان کر دیا تھا
اس کے بعد سکردو ، ہنزہ اور نگر کے علاقے آزاد کرواۓ گۓ
گلگت کے علماۓ کرام کا کردار بھی سراہنے کے قابل ہے جنہوں نے جہاد کے فتوے دے کر عوام کو ڈوگروں سے آزادی کی راہ ہموار کی
گلگت کراچی ، لاہور یا اسلام آباد کی کوششوں سے نہیں بلکہ اس کی آزادی اور اس کا پاکستان سے الحاق کا کریڈٹ گلگت بلتستان کے غیور اور خودار لوگوں کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے پہلے گلگت کو آزاد کروایا اور پھر اس کا پاکستان کے ساتھ الحاق کیا
بہادر اور دلیر گلگت ، چترال اور بلتستان کے لوگوں کا یہ احسان ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں پہ رہے گا
آپ جب بھی ان علاقوں میں جائیں تو یہ مت بھولیں کہ یہ علاقہ کئ جانوں کا نذرانہ دے کر حآصل کیا گیا ہے اور آپ بہادروں کے سرزمین پر قدم رکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مستری مزدور صبح سات بجے مختلف چوک چوراہوں پہ نظر اتے
بینکر صبح نو بجے ڈیوٹی پہ ہوتے ہیں ۔
تمام سکول کالج صبح ساڑھے سات آٹھ بجے کھلے ہوتے ہیں
سرکاری دفاتر والے بھی اٹھ نو بجے دفتر ہوتے ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں صبح اٹھ بجے ڈاکٹر شفٹ بدلتے ہیں
لیکن
ہمارے ملک میں واحد تاجر ہیں جن کو صبح نو بجے دوکانیں کھولنے میں شدید مشکلات پیش اتی ہیں ۔۔۔
کسی کو ان تاجر حضرات کی اس حرکت کی خاص وجہ معلوم ہو تو مجھے لازمی بتایئں ۔۔۔۔
اگر تمام بازار صبح نو بجے کھول لیے جائیں تو کیا حرج ہے ۔۔
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*
Pakistan is a major regional power and an important partner for the EU.
Today in Islamabad, I met with Prime Minister @CMShehbaz and Deputy PM and Foreign Minister @MIshaqDar50 for talks on further strengthening EU–Pakistan ties. I also met Chief of Defence Forces Syed Asim Munir in the Army HQ in Rawalpindi.
I commended Pakistan for its key role in facilitating US-Iran talks.
The EU is Pakistan's largest export destination and Pakistan is the world's leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+.
@__Ali_Haider@WaqasAwan666 عورت کا وہ حق جو اس کو اللہ اور اللہ کے رسول نے دیا ہے اس نے نکاح کیا ہے جو ایک جائز عمل ہے اور ایک حلال عمل بے غیرتی کیسے ہو سکتا ہے
@WaqasAwan666 مجھے سمجھ نہیں آتی ہم لوگ زنا کو برداشت کر لیتے ہیں نکاح کو نہیں جو حق اس عورت کو اللہ اور اللہ کے رسول نے دیا ہے اس پر ایسا شور شرابہ کیوں ؟
@MKAchakzaiPKMAP یہ کس آزادی کی جنگ کی بات کررہا ہے یہ شخص اس بندے سے منہ سے ہمیشہ اس ملک کے خلاف بکواس سنی اور پی ٹی آئی نے اس کو اپوزیشن لیڈر بنایا ہوا ہے
افغانستان کے معاملے میں لوگ مداخلت نہ کریں، افغانستان تاریخی طور پر آزاد رہا ہے۔ا
گر خدانخواستہ افغانستان ٹوٹا تو پاکستان اور ایران بھی ٹوٹ جائیں گے۔ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔افغانستان کے ہمسایہ ممالک بیٹھ کر مسئلہ حل کریں
پاکستانیوں کو بلاجواز اور زبانی طور پر ایئرپورٹس سے آف لوڈ کرنے کی بابت لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ 👇👇
👇👇
لاہور ہائیکورٹ نے ایف ائی اے کو بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو اف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائز جاری کردیں
کسی مسافر کو آف لوڈنگ کرتے وقت افسران کو تفصیلی اور بامعنی وجوہات تحریر کرنا ہوں گی، فیصلہ
مسافر سے پوچھے گئے سوالات اور دیے گئے جوابات بھی ریکارڈ کیے جائیں عدالت
جہاں ممکن ہو انٹرویو یا گفتگو کو الیکٹرانک طور پر محفوظ کیا جائے، عدالت
آف لوڈنگ آرڈر یا پروفارما کی کاپی متاثرہ مسافر کو فراہم کی جائے،فیصلہ
عدالت نے درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات رکھنے والے شہری کو آف لوڈ کرنا غیر قانونی قرار دے دیا
عدالت نے شہری کو نائجیریا جانے سے روکنے کا ایف آئی اے اقدام کالعدم قرار دے دیا
صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جا سکتا، فیصلہ
جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد عباس کی درخواست پر نو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
درخواست گزار نے تمام دستاوایزات ہونے کے باوجود اف لوڈ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا فیصلہ
درخواست گزار کےمطابق امیگریشن کلیئرنس اور بورڈنگ کارڈ جاری ہونے کے بعد اچانک آف لوڈ کیا گیا، فیصلہ
درخواست گزار کے مطابق ایف آئی اے نے صرف اس خدشے پر سفر سے روکا کہ شاید دبئی سے واپس نہ آئے، فیصلہ
درخواست گزار کسی مقدمے، انکوائری، بلیک لسٹ یا ای سی ایل میں شامل نہیں تھا،،فیصلہ
آف لوڈنگ سے درخواست گزار کو مالی نقصان، ذہنی اذیت اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا، فیصلہ
بیرون ملک سفر کرنا آئین کے تحت بنیادی حق ہے، فیصلہ
ایف آئی اے کو اختیارات حاصل ہیں مگر وہ لامحدود نہیں ہیں فیصلہ
وجوہات ریکارڈ کرنا محض رسمی کارروائی نہیں بلکہ قانونی تقاضا ہے، فیصلہ
انتظامی اختیارات شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق استعمال ہونا چاہئیں، فیصلہ
شہری کی بھائی کے پاس نائجیریا جانے کی وضاحت غیر معقول نہیں تھی، فیصلہ
ایف آئی اے نے مسافر کی وضاحت مسترد کرنے کی کوئی معقول وجہ ریکارڈ نہیں کی، عدالت
متاثرہ شہری چاہے تو ہرجانے کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے، فیصلہ
#Airports #OffLoading #Pakistan #Travel #Visa #Guidlines #Rights #LegalAwareness #MianDawoodLawAssociates
⚠️ WARNING: individuals are impersonating the consulate, embassy or ambassador of 🇫🇷 to 🇵🇰 to offer fraudulent services to submit a visa application. The consulate and the embassy never require payment by unofficial means. All payments must be made only through official channel.