#mushtaqahmadkhan
Just one request !
1) Share the post on our official platform from your all social media platforms.
2) Thanks Senator Mushtaq Ahmad Khan on his Twitter Facebook and all social Media platforms
رفح فلسطین میں ا��سانی المیے کو نظر انداز کر کے پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب بدترین خباثت ہے، شرم ناک ہے، تکلیف دہ ہے۔پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو ۔
ایک یہودی ایجنٹ تھا اور دوسرے کو مولانا کہنا گناہ تھا۔
لیکن جب بات کرسی کی آئی تو __!
ایک ہی صف میں کڑے ہوگئے عمران و فضل الرحمان ۔
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ غلام ۔
#FazalurRehman#ImranKhan
بہت دلچسپ حقائق سامنے لے آئے
یہی pdm و سربراہ pdm باربار محترم امیر جماعت سراج الحق صاحب کو کہتے رہے کہ ہمارے ساتھ اتحاد میں شامل ہوجائے لیکن قائدمحترم کا بہترین فیصلہ جماعت اسلامی کو اس باجوہ+فیض اتحاد سے دور رکھا
جماعت پر کیا کیا بہتان لگائے گئے، قیادت کی کردارکسی کی گئی
1/2
Apartheid state @Israel is carpet bombarding the Rafah city where more than 1.5 million displaced innocent Palestinians are sheltering. In the next 72 hours Israel has indicated its intentions to carry out a large-scale ground attack on Rafah city where more than half the population of Gaza has now crowded into 25sq miles area and they have no where to escape from the Isreali bombardment and the planned ground invasion. The worst human tragedy may unfold in few days.
Muslim rulers @OIC_OCI , conscientious humanitarians, the United Nations @UN , human rights organizations must step forward and stop Israel's brutality.
#RafahMassacre
#PTI
میرے خیال میں اس و��ت کوئی بھی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ۔ کیونکہ پی ٹی آئی قیادت نے سٹیج پر کھڑے ہو کر جزبات میں آکر زاتی حملوں، گالم گلوج اور اور غلیظ ترین بیانات کے سوا کچھ نہیں کیا
ن لیگ اب بوٹ لیگ بن گئی ہے۔
بوٹ لوگ پاؤں میں پہنتے ہیں @pmln_org نے سر پر رکھ لیے۔ پی ڈی ایم کو مسلط کرنے کے لیے الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا گیا۔ اس میں دستوری مدت کو Violate کیا گیا۔ لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی گیا۔ آزادانہ، صاف شفاف الیکشن کے بجائے دھاندلی زدہ الیکشن تھا۔ گذشتہ 17 ماہ کی پی ڈی ایم کی حکومت @GovtofPakistan بدترین ناکام حکومت تھی۔ موجودہ حکومت پی ڈٰی ایم 2 اسی کا ہی تسلسل ہو گا۔
سینیٹ آف پاکستان @SenatePakistan میں میڈیا سے گفتگو @ECP_Pakistan@CMShehbaz