قرضوں میں ڈربے ہوئے ملک پاکستان میں مہنگائی غربت جہالت بے ایمانی نا انصافی بد دیانتی کو ختم کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کی جائے جس سے ملک میں خوشحالی آئے گی بجائے اس کے عوام کے ووٹوں سے کے پی کے کی حکومت ختم کرکے ملک کو عوامی حکومت ختم کرکے ملک آگے نہیں بڑھتا الٹا پیچھے ہو جاتا ہے
بلوچستان میں بھی ایمرجنسی کی ضرورت ہے بلوچستان کے حالات بھی بہت خراب ہیں بلوچستان کی عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں امن کے لیے ضروری ہے بلوچستان کر آواز کو سنا جائے اور فوری بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کی جائے
لاہور کے علاقہ باغبانپورہ تین ماہ قبل النصر سکول میں حادثہ ہوا ایک بچہ جان سے گیا سکول سیل ہوا تین مقدمات درج ہوئے جونیئر افسران معطل ہوئے اور سی او نے یہ سب کارروائی کی۔
اسی سی او نے اب اس سکول کو نئے نام Wise Cliff School کے ساتھ اسی پرانی بلڈنگ کا ہی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اگر بلڈنگ ٹھیک تھی تو مقدمات کیوں ہوئے افسر کیوں معطل ہوئے؟ اگر بلڈنگ غلط تھی تو تین ماہ میں ہی اسکو نئے نام کے ساتھ فٹنس سرٹیفکیٹ کیسے مل گیا؟ کس نے کتنی دیہاڑی لگائی ہے ذرا چیک کروائیں۔
@RanaSikandarH@SchoolEduPunjab
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
جس ایوارڈ کو وصول کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کروڑوں خرچ کیے۔ اتنے گیت سنائے گئے۔
خیبر پختونخوا کی حکومت ہر دوسرے مہینے کوئی عالمی ایوارڈ جیتا ہے، کبھی بلین ٹری سونامی، کبھی بی ار ٹی، اور کبھی ڈیجیٹل ایوارڈ۔
لیکن ہم خصوصی طیارے میں سہیلیوں کی فوج لے کر ایوارڈ لینے کے لیے قوم کا پیسہ ضائع نہیں کرتے۔ بلکہ متعلقہ آفیسر بیجھ کر ایوارڈ وصول کرتے ہے۔
انڈونیشیا میں صوبے کو ڈیجیٹل کرنے پر ایوارڈ، عوامی سروس، آئی ٹی میں ڈیجیٹل گورنمنٹ پر پورے ایشیا میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ کے پی حکومت نے لیا لیکن کوئی ٹبر، جہاز، میک اپ، سرجریاں، بیگ اٹھانے کے لیے خادماہیں، نوکر، نظر نہیں آرہیں
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانی ہے تو چاروں صوبوں میں لگائے جائے حالت تو بلوچستان سندھ اور پنجاب میں بھی ٹھیک نہیں ہے تمام صوبوں کو ایک نظر سے دیکھیں اور ایمانداری دیانتداری کے ساتھ شفاف الیکشن کرانے جائیں پاکستان میں عوام ووٹ سےجمہوریت قائم ہوگی۔
اگر پشاور میں جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پیتے تو اب تک صوبے میں گورنر راج لگ چکا ہوتا لیکن چونکہ یہ پنجاب ڈیرہ غازی خان ہے اسی لئے بکاؤ میڈیا خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اس ویڈیو کو ضرور وائرل کریں 🔥
اگر میری زندگی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا، تو میں اپنا معاملہ قوم کے سپرد کرتا ہوں۔ اس ملک کو ظلم سے بچانا اور مجھے انصاف دلانا اب پاکستان کے غیرت مند عوام کا فرض ہے۔ عمران خان
🚨 ظلم، بربریت اور فرعونیت کی انتہا! 🚨
لیاقت پور کے تھانہ تبسم شہید کی حدود، ہیڈ قاسم والا کے قریب نا زمین پھٹی، نا آسمان گرا... مگر انسانیت تار تار ہو گئی!
بااثر زمیندار چوہدری افتخار (خان پور والے) نے اپنے ساتھی چوہدری شاہد سلیم، اپنے منشی اور دیگر غنڈوں کے ساتھ مل کر معمولی لین دین کے تنازع پر ایک غریب محنت کش مزارعے محمد امداد کو برہنہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا!
جہاں قانون امیر کے گھر کی لونڈی بن جائے، وہاں غریب کی چادر اور چاردیواری کی کوئی عزت نہیں رہتی! بااثر اور طاقتور ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر ہو جائے۔ ایسے درندوں کی پشت پناہی اور جرائم میں عموماً پولیس کی ملی بھگت شامل ہوتی ہے۔
مطالبات:
1️⃣ ڈی پی او رحیم یار خان اس سفاکانہ واقعے کا فوری نوٹس لیں!
2️⃣ پنجاب حکومت اور اعلیٰ حکام ظالم زمیندار اور اس کے غنڈوں کو فوراً گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچائیں!
ظلم کے خلاف خاموشی جرم ہے! اس پیغام کو پھیلائیں تاکہ مظلوم کو انصاف مل سکے!
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں @RwpPolice کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین پر تشدد، خواتین چیکھتے چلاتی پولیس سے مدد مانگتی رہیں لیکن پولیس نظر انداز کرتی رہی، متاثرہ فیملی کے مطابق انہوں دو سال قبل ایک سرکاری افسر کو گھر کرائے پر دیا تھا، ایک سال ایگریمنٹ تھا وہ ختم ہوگیا اب ایک سال سے کرایہ دار کرایہ ادا کررہا تھا نہ گھر خالی کررہا تھا، جب گھر خالی کرنے کیلئے نوٹس دیا تو با اثر کرایہ دار دیگر افراد اور پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، توڑ پھوڑ کی، گاڑی توڑی خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا، پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی درخواست وصول کرلی گئی ہے کاروائی جاری ہے، اب سوال یہ ہے پنجاب حکومت @OfficialDPRPP اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی ہے لیکن عام آدمی کا اسکو کیا فائدہ ہورہا ہے جب پولیس کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوں۔