Located in Punjab, Pakistan, Sialkot is one of the world’s leading football manufacturing centres.
For generations, the city has built a global reputation for craftsmanship, innovation and quality in sports goods manufacturing. Footballs produced in Sialkot reach professional leagues, international tournaments and consumers across the world, including Japan.
Sialkot is also home to Forward Sports, producer of TRIONDA, the Official Match Ball of the FIFA World Cup 2026.
From Sialkot to stadiums around the world.
#Sialkot #MadeInPakistan #Football #SportsManufacturing #FIFAWorldCup2026 #WorldCup2026 #SportsIndustry #GlobalSupplyChains #JapanPakistan #ForwardSports #TRIONDA
パキスタン・パンジャーブ州に位置するシアルコットは、世界有数のサッカーボール製造拠点の一つです。
この都市は、何世代にもわたり、スポーツ用品製造における卓越した職人技、革新性、そして高品質で世界的な評価を築いてきました。シアルコットで製造されたサッカーボールは、プロリーグや国際大会、そして日本を含む世界各国の消費者のもとへ届けられています。
また、シアルコットには、FIFAワールドカップ2026公式試合球「TRIONDA」の製造元である Forward Sports の本拠地があります。
シアルコットから、世界中のスタジアムへ。
#Sialkot #MadeInPakistan #Football #SportsManufacturing #FIFAWorldCup2026 #WorldCup2026 #SportsIndustry #GlobalSupplyChains #JapanPakistan #ForwardSports #TRIONDA
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمی
چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ ہانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عادل احمد اور بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل احمد، جو آسٹریلیا سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حال ہی میں پاکستان آئے تھے، اپنے رشتہ دار کے گھر کے باہر رکے ہوئے تھے کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔ اسی دوران CCD اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی خوفزدہ ہو کر عادل احمد گاڑی لے کر وہاں سے نکلے تو اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد ایک CCD اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام نے متاثرہ خاندان کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
@Saminakhan4000 کس قدر جاہل لوگ ہیں ان کو سمجھ نہیں آتی کہ ایک درخت کے بڑھنے میں اور ہرا بھرا ہونے میں کتنا عرصہ لگتا ہے اور ماحول کو خوبصورت اور خوشگوار بنانے میں ان کا کیا کردار ہے اس کو کاٹ کر اس طرح بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہیں جیسے بہت بڑا کارنامہ انجام دے دیا ہے
🌻قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ جس مقام پر اب منگلا ڈیم واقع ہے وہاں پر پہلے میرپور کا پرانا شہر آباد تھا۔ جنگ کے دوران اس شہر کا بیشتر حصہ ملبے کا ڈھیر بنا ہوا تھا ۔ ایک روز میں ایک مقامی افسر کو اپنی جیپ میں بٹھائے اس کے گرد و نواح میں گھوم رہا تھا راستے میں ایک مفلوک الحال بوڑھا اور اس کی بیوی ایک گدھے کو ہانکتے ہوئے سڑک پر آہستہ آہستہ چل رہے تھے۔ دونوں کے کپڑے میلے کچیلے اور پھٹے پرانے تھے،دونوں کے جوتے بھی ٹوٹے پھوٹے تھے انہوں نے اشارے سے ہماری جیپ کو روک کر دریافت کیا "بیت المال کس طرف ہے؟"
میں نے پوچھا بیت المال میں تمہارا کیا کام ؟
بوڑھے نے سادگی سے جواب دیا ؛ میں نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر میرپور شہر کے ملبے کو کرید کرید کر سونے اور چاندی کے زیورات کی دو بوریاں جمع کی ہیں، اب انہیں اس "کھوتی" پر لاد کر ہم بیت المال میں جمع کروانے جا رہے ہیں ۔
ہم نے ان کا گدھا ایک پولیس کانسٹیبل کی حفاظت میں چھوڑا اور بوریوں کو جیپ میں رکھ کر دونوں کو اپنے ساتھ بٹھا لیا تا کہ انہیں بیت المال لے جائیں ۔
آج بھی وہ نحیف و نزار اور مفلوک الحال جوڑا مجھے یاد آتا ہے تو میرا سر شرمندگی اور ندامت سے جھک جاتا ہے کہ جیپ کے اندر میں ان دونوں کے برابر کیوں بیٹھا رہا ۔ مجھے تو چاہیئے تھا کہ میں ان کے گرد آلود پاؤں اپنی آنکھوں اور سر پر رکھ کر بیٹھتا ۔ ایسے پاکیزہ سیرت لوگ پھر کہاں ملتے ہیں۔
منقول
برطانوی اخبار دی گارڈئین کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ممالک کو بھیج دیا۔
رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے میں: ▪️ آبنائے ہرمز کھولنے کی شق ▪️ امریکی ناکہ بندی ختم کرنے کی تجاویز ▪️ ایران کے منجمد 12 ارب ڈالر اثاثوں تک رسائی ▪️ 30 روز میں آبنائے ہرمز کو جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔
دی گارڈئین کے مطابق چین چاہتا ہے کہ اس معاہدے کی حتمی توثیق اقوام متحدہ کے ذریعے کی جائے۔
اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک بڑا موڑ آسکتا ہے۔