ذہنی مریض کو لکھی ہوئی تقریر دی گئی کہیں اوقات سے باہر نہ ہو جائے ميرے خیال سے نواز شریف کا موازنہ ایک وقت میں 23 نان کھانے والے کہ ساتھ تو ہوسکتا ہے نیلسن منڈیلا کہ ساتھ ہرگز نہیں
ویسے میں بھی بڑی ناشکری ہوں کل ایک بندے نے خواجہ آصف پہ سیاہی پھینکی دل میں خواہش آئی منہ کالا نہیں لال کرنا چاہیئے تھا کم سے کم 1 تھپڑ ہوتا
آج نواز شریف کو چھتر پڑگیا اور میں سوچ رہی ہوں مارنا ہی تھا تو گولی مارتے😕😕😕لاتعداد خواہشات
آج عمران خان کو “سیاسی بچہ” کہنے والوں کے سیاسی تجربے کو طمانچہ پڑا ہے، عمران خان نے انتہائی اہم وقت میں انتہائی دانشمندانہ فیصلہ کر کے ثابت کیا کہ سیاست کے داؤپی�� سمجھنے والے لیڈر ہیں۔
بلوچ سینٹر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا انتخاب وفاقِ پاکستان کو تقویت بخشے گا۔آج کے دن ہم بلوچ عوام اور وفاقِ پاکستان کیلئے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔