Sir, I know that when there is heavy rainfall it takes time for the water to drain. But since you tweeted a bongi a year ago, the response has to to be the same. the latest situation of Peshawar.
As signs point to a possible increase in Houthi threats against Saudi Arabia, the sound of war drums is growing louder. If attacks intensify, the @modgovksa Royal Saudi Air Force will once again be the Kingdom's tip of the spear, leading the air campaign to defend Saudi territory.
The RSAF fields around 30,000 personnel and more than 900 aircraft. Its southern posture is anchored by King Khalid Air Base at Khamis Mushait, home to Wing 5 and Wing 12. The base hosts No. 6 Squadron, No. 55 Squadron, No. 66 Squadron, No. 99 Squadron, and the Kingdom's UAV force including No. 100, 201, 202, 203, and 204 Squadrons. This mix provides F-15SA strike fighters, helicopters, and armed drones positioned closest to the Yemeni border.
Supporting operations are King Fahd Air Base at Taif and Prince Sultan Air Base at Al Kharj. Taif hosts Wings 2, 9, and 10, including No. 3, 5, 10, 14, 33, 34, 44, 80, and 94 Squadrons, operating Eurofighter Typhoons, F-15C/S fighters, and helicopter units.
Prince Sultan Air Base hosts Wings 4 and 6, including No. 18 Squadron with E-3A AWACS aircraft, No. 23 Squadron with KE-3A aerial refueling aircraft, No. 24 Squadron with A330 MRTT tankers, No. 32 Squadron with KC-130 tankers, and No. 19 and 71 Squadrons supporting ISR and operational conversion.
These bases form the backbone of Saudi Arabia's southern air campaign capability. Their combination of fighters, airborne early warning, aerial refueling, ISR, transport, helicopters, and drones enables sustained operations against missile and drone threats while maintaining air superiority over the southern theater.
For those idiots who keep on underestimating Saudi military power, read the below. They have an extremely capable Air Force to take on regional irritants. Pakistan’s Air Force only plugs the gap in air-to-air combat against a superior Air Force (say, Israeli Air Force). The Saudi military will not need Pak military to take care of Houthis if it ever goes there (God Forbid). So everyone can calm their pits.
آج مولانا یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ہمسایوں ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات خراب کیوں ہیں جبکہ معرکہ حق بنیان مرصوص کے بعد یہی مولانا اپنی افواج کو بہادری سے لڑنے پر خراج تحسین پیش کررہے تھے
مولانا صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
میں غلط تو نہیں کہتا سُنی اور عرب ملکوں سے نفرت ایران کے ڈی این اے میں شامل ھے
ایران نے اپنے علماء کا وفد افغانستان بھیجا اور طالبان کو کہا ہمارے حالات خراب ہیں اب ہم بی ایل اے کو سپورٹ نہیں کر سکتے آپ لوگ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو پاکستان خلاف سپورٹ کر کے بہت اچھا کر رہے ہو یہ کام جاری رکھو ہم آپکے ساتھ ہیں نمک حرام افغان طالبان نے چار سو بیڈ کے ہسپتال کا آدھا حصہ ٹی ٹی پی کو دے رکھا کیونکہ طالبان سمجھتے کہ ہسپتال پر حملہ نہیں ھو گا .مفتی عبد الرحیم کا اہم انکشاف
خوارجوں کو مدراس میں اور گھروں میں پناہیں دینے والے فضل الرحمان منظور پشتین اچکزئی کو سوات کے امن لشکر کے اس کمانڈر ڈاکٹر محمد طاہر سے سیکھنا چاہیے کہ امن کیسے حاصل کرتے ہیں جو فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی حمایت میں کھڑا ہے اپنے علاقوں میں خارجیوں کو گھسنے نہیں دیتا،
Such an apt observation. Forget Israel, Iran has tried REALLY HARD to drag Saudi into this conflict. It is best to frustrate Iran-Israel ambitions. God bless the Saudis.
محترم ذیشان موری صاحب
جن کی گیندوں سے لٹک کر آپ صدیق جان عمران ریاض جیسوں نے صحافت کی ابتداء کی تھی وہ چودہ سال کیلئے تُنے جا چکے ہیں اور اسی فیض حمید کو آپ ولدیت درجہ پر فائز کرتے رہے
کیسے گندی اولاد ہے نہ مزہ ہے نہ سواد ہے
مولانا، میں تو محبتیں بانٹنے والا آدمی ہوں کہ کھاؤ، پیو، جیو۔ نفرتیں تو اسلام پسندوں کے ماتھے کا عمومی جھومر ہیں۔ پاکستانی تاریخ گواہ ہے۔ 1953 سے لے کر آج تک۔ گو کہ میں اس بات پر بہت خوش ہوتا ہوں کہ عامیوں کو مروا کر، بڑے لوگوں کی معیشت ترقی کرتی رہتی ہے۔
واہ کیا مُلک ہے MA/MSC کرنے والی بچیاں آٹھ ہزار تنہواہ لے رہی ہیں جبکہ BISP کے لیے آٹھ سو ارب روپے ؟
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ آپ کو یہ معاملہ دیکھنا چائیے کون پنجاب کی پڑھی لکھی بہن بیٹیوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہا ہے ؟ آٹھ ہزار روپے نہیں مطلب سیرسیلی ؟
ملتان میں وفاق المدارس العریبیہ ہے اور جامع خیرالمدارس بھی جو پاکستان میں دیوبند ازم کے مراکز ہیں۔ وطن عزیز کی ریاست نے پاکستان کو دیوبندی جمہوریہ بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔ یہ سلسلہ افغان فساد سے شروع ہوا۔ پھر یہی دیوبندی ریاست کے گلے اور لاتوں کو پڑ گئے، پڑے ہوئے ہیں 😂
Utter joke of a system that is making Iran a laughing stock. No one in the system will trust each other over the long-term. The longer this war stretches the more divisions will appear internally. Externally, no one will trust Iran ever again under this system. If they can brazenly play such games with their own ppl how do you expect the outside world to trust them? Brainless.
ابصار عالم کے مطابق مولانا فضل الرحمن چاہتے کہ نمک حرام افغان طالبان کے امیر مُلا ہیبت اللہ کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے نیٹ ورک پر ہاتھ نا ڈالا جائے دوسرا ان کے سابق وزرا پر کرپشن کے کیسز بنتے ہیں جو کبھی انہوں نے بننے نہیں دئیے اب وہ کیسز بننے جا رہے ہیں مولانا چاہتے وہ کیس بھی نا بنیں
کل خبر چلوائی گئی کہ وزیرِداخلہ کی دعوت پر ایرانی مومنی آ رہا اور آج بتایا جا رہا ہے ایرانی صدر کا خصوصی پیغام لے کر اہم دورے پر پاکستان آ رہے سب سے جھپیاں ڈالیں گے
جب MOU سے نکل گے تو پھر کس لیے ترلے پیغام لا رہے ہو؟
پہلے اپنے باندران کے پٹے ٹائٹ کرو جو تمھیں یہاں تک لے آیا ہے منافقوں
اے این پی کی حکومت کا نصف آخر سے لے کر آج تک، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت، خیبرپختونخواہ کے ان دلیر بیٹوں کی دشمن ہے۔ ان دونوں نے ان بیٹوں کو ضروری سامان و ہتھیاروں سے مسلسل محروم رکھا۔ وفاق 2010 سے 700 ارب روپے سے زیادہ دے چکا ہے۔ ایسے تمام دلیر، میرے بھائی ہیں۔ پاکستان زندہ باد، خیبرپختونخواہ پولیس زندہ باد، پاکستان تحریک انصاف، مردہ باد
جو 15 سال میں کچے کا علاقہ نہ کُھول سکے وہ کشمیر میں کھڑے ہوکر کشمیر کھلوانے کے طعنے دے رہےکشمیری مہاجرین کی 12 نشتیں ختم کرنے کیلئے بہت ڈرامے رچائے گئے مگر سب فیل ہو چکے اب تو مون سون آ گیا ہے زیادہ بارش ہوگا زیادہ پانی آئے گا الیکشن کے لطیفے انجوائے کریں ۔ اختیار ولی خان 😂😂