مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
BREAKING : 🇨🇦 Canadian leader Elizabeth May blasted Netanyahu
“We know who the enemy of peace is. And unfortunately, he has a name. He is Israeli PM Benjamin Netanyahu” 🔥
What a fearless lady. Mad respect 🫡
عمر پچاس سال ہے سر پر ٹوپی ہے چہرے پر سفید داڑھی ہے جب پوچھا کہ گھر پر بیٹی تو ہوگی پھر یہ افغانی بریڈ پختون بھاگ گیا
پنجاب میں لوک ورثہ میلہ پر فیملی محفوظ نہیں ہیں ان درندوں سے
سی سی ڈی اس کو اور اس جیسوں کا پنجاب سے صفایا کرے
اس پلید کی شکل سب کے سامنے ہیں
🚨Rahim Sediqi, an Afghan tiktoker and social media influencer asking for suicide attacks during PSL matches in Pakistan.
Imagine, the whole Afghan (Pashtun) mindset has turned to terrorism and extremism. When Pakistan retaliates they play victim card and do propaganda ‼️
🚨🇦🇫 BREAKING
Afghanistan’s Famous Cricket SuperFan Rahim Sadiqi has called on Afghan nationals living in Pakistan to carry out suicide bombings during Pakistan’s PSL matches.
This statement of him comes just after similar threats made by Indians recently.
انڈیا اور قطر سے تعلق رکھنے والی دبئی میں مقیم قمر النساء کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اپیل
یہ کریم نواز ہے، جو داجل کا رہائشی، ولد آدم حسن اور قوم ماچھی سے تعلق رکھتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے یہ شخص دبئی میں بائیک ڈلیوری رائیڈر کے طور پر کام کرتا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، لڑکیوں کی زندگی اور عزت سے کھیلنا اس کی عادت بن چکا ہے۔
سنہ 2018 میں اس کا رابطہ ایک بے بس بھارتی مسلمان لڑکی سے ہوا۔ اس نے محبت کا ڈرامہ رچایا، شادی کے جھوٹے وعدے کیے اور اس اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلسل اس سے پیسے لیتا رہا۔ مختلف ذرائع کے مطابق اس نے اس لڑکی سے تقریباً تین لاکھ درہم وصول کیے، جو پاکستانی کرنسی میں لگ بھگ دو کروڑ چالیس لاکھ روپے بنتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ہی وہ پاکستان فرار ہو گیا۔ اس دوران اس نے اپنے کمرے کا کرایہ، جو 4,500 درہم (تقریباً چار لاکھ پاکستانی روپے) تھا اور جو لڑکی نے ادا کیا تھا، وہ رقم بھی اپنے ساتھ لے لی۔ پاکستان آ کر اس نے منگنی کر لی اور اب شادی کی تیاری کر رہا ہے۔ اگر وہ واقعی غیرت مند اور باکردار انسان ہوتا تو اسی لڑکی سے شادی کرتا جس کی زندگی اس نے تباہ کی۔
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ اب تک کتنی لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر چکا ہے اور آئندہ کتنی مزید برباد کرے گا۔ میری معلومات کے مطابق وہ متاثرہ لڑکی انصاف کے حصول کے لیے پاکستان آ رہی ہے اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گی۔
وہ لڑکی انصاف کی حقدار ہے، اور کریم نواز کے خلاف سخت اور مثال قائم کرنے والی کارروائی کی جانی چاہیے۔
اخلاقی مؤقف:میرا پختہ یقین ہے کہ مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا، سچ بولنا اور ایسے استحصالی کرداروں کے خلاف آواز بلند کرنا ہم سب کی اخلاقی اور سماجی ذمہ داری ہے۔ خاموشی اختیار کرنا ظلم کا ��اتھ دینے کے مترادف ہے۔
رنگ روڈ پشاور کشادگی اور ٹریفک روانی یقینی بنانے کی کوشش
مزدروں نے ملبہ سڑک کنارے چھوڑ دیا یا پھر نکاسی کے نالے میں پھینک دیا
شہریوں کی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور ڈی جی پی ڈی اے سے نوٹس کی اپیل
🛑 اہم انتباہ — موٹر وے کے راستے محتاط رہیں‼️
آج ایک سادہ سی بات جو آپ سب جان لیں: موٹر وے پر کچھ دکان دار خریدار کو "کھلے پیسے دو" کہہ کر دھوکہ دیتے ہیں❗️ پیسے گننے کے لئے صفائی سے کہیے، اور دکان سے نکلنے سے پہلے رقم دوبارہ چیک کریں❗️
اگر آپ کو شک ہو تو فوراً واپس جا کر پوچھیں یا ریکارڈ کر لیں۔
Dear Country Fellows
Your one like and comment can help bring our account back from the shadow ban.
Love, Build and Save Pakistan
Pakistan Army Zindabad
ویڈیو دیکھنے کے بعد میں تو بس اتنا کہونگا کہ ہمارا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔ اس ملک کو تیزاب سے غسل دینے کے بعد ہی کچھ بہتری ا سکتی ہے ۔۔
لڑکی اور پولیس افیسرز میں زبردست مکالمہ ۔۔
لڑکی کو منیشات چاہیے ۔۔ پولیس افیسر موصوف کے پاس ہر طرح کا نشہ موجود ہے جسکو بیجچنا اسکا روز معمول ہے ۔۔
جب ملک میں عدل نہی ہو گا ہر طرف کرپٹ بدبودار ایلیٹ ہمارے سروں پر مسلط کر دی جاے گی تو پھر قانون کے محافظ ہی قانون کی چھتری کے نیچے ہر وہ کام کریں گے ۔۔
جو اس ملک میں غیر قانونی ہے