🚨 DISGUSTING: Al Jazeera reporter Hani Mahmoud exposes a horrific war crime.
He confirms the Zionist regime intentionally bombed a funeral procession, slaughtering grieving families.
He reveals they are systematically wiping out four generations at once in Gaza!
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
نون لیگ پنجاب میں ایک امید والی پارٹی تھی جو کاروباری فیملی سے تھی بڑے ترقیاتی پروجیکٹ کرتی تھی جب اقتدار میں آتی معیشت میں کچھ ہل چل ہو جاتی تھی مگر نون کی موجودہ قیادت نے جس طرح اسے عام عوام کے لیے عذاب کی حکومت بنا دی ہر فائدہ ہر سہولت ایلیٹ کی جھولی میں ڈال دے اور عام آدمی کے لیے بجلی گیس پیٹرول جرمانے اور جانے کیا کیا عذاب بنا دیے اوپر سے پنجاب میں چھوٹے کاروباریوں کو جس طرح ہراساں کر رہے درجنوں فورسز بنا کر کسان کو الگ پریشان کر رکھا ٹیچرز ان سے ناخوش ہیں سمجھ سے باہر ان کی سیاست کا اب وژن ہے کیا ؟
پنجاب کو کم از کم سات مزید سیلابی نہروں کی ضرورت ہے ۔ جو بالخصوص جنوب مشرقی طرف ہوں ۔ یہ رابطہ نہروں کی طرح چوڑی اور سطح سے نیچے ہوں
ہر سال سیلابی پانی ان میں چھوڑا جائے ۔ تاکہ ان بنجر ہوتے علاقوں میں زیر زمین سطح آب کچھ بہتر اور صاف پانی کی فراہمی ہو
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور 2014 کے دھرنوں کے ماسٹر مائنڈ جنرل ظہیر الاسلام اعزاز سید کے سوالات سے بھاگتے ہوئے۔
ھے کوئی جو اس ملک دشمن کو کٹہرے مین لا سکے
یا پاکستان بینانا ریاست ھے
اگر کابینہ میں تبدیلی کارکردگی کی بنیاد اور وزیر اعظم کے "صوابدید" کے مطابق ہونی ہیں تو کیا
پختونخوا بلوچستان اور کشمیر کی صورتحال پر وزیر داخلہ معاشی بحران اور عوام پر بے تحاشا ٹیکسوں کے نفاذ پر وزیر خزانہ اور درجنوں فوجیوں کی شہادتوں پر وزیر دفاع کو فارغ کرنا ضرو نہیں؟
پنجاب کا فلیگ شپ منصوبہ ستھرا پنجاب ہے جس کے ورکرز کو مریم ہیرو کہتی مگر ان کو ٹھیکدار تنخواہ نہی دیتے ہیں شیخوپورہ میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہ نہی ملی وہ احتجاج کر رہے اور پولیس مریم کے ہیروز کی کیسی عزت افزائئ کر رہی ہے۔غریب کو احتجاج کا حق نہی
ستم بالائے ستم یہ کہ الٹا خاتون نے پرچہ کروادیا۔۔ تشدد اور کپڑے پھاڑنے کی جھوٹی ایف آئی آر۔۔۔
ان خاتون کو ایک ماہ کی جیل کی سزا سنائی جانی چاہئے کسی بھی شہری سے بدتمیزی کرنے اور قاون کو غلط استعمال کرنے کی پاداش میں
پاکستان کو سعودی عرب کی خاطر یمنی حوثی باغیوں سے لڑنا پڑتا ھے تو لڑیں، مزید فوج بھیجنی ھے تو بھیجیں، اگر ہم سعودی عرب کیساتھ دفاعی معاہدے پر پورا نہیں اتر سکتے تو ایسا معاہدہ کوڑے دان میں چلا جائے گا۔۔
( مزمل سہروردی )
سعودی وفد نے بابا فتنے کے آخری رسومات والے شو میں بھی شرکت کی ۔۔ پھر بھی انہیں شرم نہیں آرہی انکے ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔۔ جبکہ اسرائیل کے ساتھ کوئی خفیہ معاہدہ کر رکھا ہے کہ انہیں کچھ نہیں کہیں گے
گلف میں لاکھوں لوگ دوسرے ملکوں سے اپنا روزگار پاتے ہیں ۔ اپنے خاندان پالتے ہیں ۔ گلف خصوصا سعودی عرب مسلک کے حوالے سے انکے ساتھ کوئی نعصب نہیں برتتا ۔انہیں پناہ اور روزگار حاصل کرنے کے مواقع دیتا ہے ۔ کیا ایران ایسا کر سکتا ہے ؟ جو ایک سنی مسجد تک پورے ایران میں نہیں بننے دیتا
کیا مولانا فسادی ہیں یا اقتدار کی ہوس میں فوج کے خلاف ہیں؟
جذباتی ماحول تھا اس لیے اس موضوع پر زیادہ نہیں لکھا، مگر مولانا کے بارے میں دو تین دن سے بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مولانا فوج کے پاکستان کے غدار ہیں؟
یہ ان کی ایک تقریر ہے، مکمل ضرور سنیں۔ یہ ان کی جماعت کے لیڈر مولانا ادریس کی شہادت کا موقع تھا۔ پاکستان فوج کے حق میں تقریر کرنے پر انہیں شہید کیا گیا تھا۔ طالبان کو علما جواب دیتے ڈرتے ہیں، عمران خان جیسے لیڈر ان کی مذمت نہیں کرتے۔
مولانا نے جذباتی ماحول میں علما کے سامنے طالبان کو مرتد قرار دیا، اسلام سے خارج کہا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھر کے علما کا متفقہ فتویٰ ہے لکھا ہوا موجود ہے: پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شریعت کے مطابق جائز نہیں۔ ہم پاکستان کے اندر مکالمہ چاہتے ہیں، آئین کے وفادار ہیں، اسلحہ نہیں اٹھائیں گے یہ شورش زدہ ملک میں ایک عالم جس کی فالونگ ہے اس کا ریاست کے لیے بہت بڑا اعلان تھا۔
مولانا نے پاکستان فوج کے خلاف اسلحہ اٹھانے کو غیر شرعی قرار دیا۔ یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ طالبان اسے مذہبی جہاد کا نام دیتے ہیں۔ اگر مولانا کو اقتدار عزیز ہوتا یا وہ فسادی ہوتے تو اس موقع پر ایسی آگ بھڑکاتے کہ کے پی جل جاتا، مگر مولانا ریاست، فوج اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ تب ریاست نے ہر جگہ ان کا یہ بیان چلایا تھا۔
یہی ٹاپک قصور میں بھی تھا کیونکہ وہ عام افراد کے لشکر اور اسلحہ کے خلاف ہیں۔ باقی آپ کی مرضی، جو مرضی رائے قائم کر لیں بہت کچھ پڑھ کر البتہ شدید افسوس ہوا ہم ملک میں کیوں فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں ؟
ایران امریکا ٹوپی ڈرامے میں پاکستان کا حال اُس مظلوم شوہر جیسا ہے جو بیوی اور ماں کی لڑائی میں پستہ رہتا ہے۔
پاکستانی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔۔امریکہ کے ساتھ بیٹھی ہے اور ایرانی مجوسیوں کے آگے لمے پئی ہوئی ہے۔
جبکہ اپنی عوام کو خود لمے پایا ہوا ہے مہنگائی سے
اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی ریاست کے پاس LPG ذخیرہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے جبکہ 800 ارب سے زائد رقم ایک بھکاری پروگرام BISP میں برباد کرنے کی صلاحیت ضرور موجود ہے
ہمارے پرائم منسٹر صاحب یہ کام کس نے کرنا ہے متعلقہ وزیر سے کوئی سوال کوئی جواب ؟