یہ ہے ہمارا مستقبل💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔
اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو.
اسلام اباد، ایف سکس میں پارکنگ پر تنازع، خواتین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید لڑائی کے مناظر ۔
قانون کی پاسداری اور شہری رویوں دونوں پر سوال ؟
اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس میں غلط پارکنگ پر پیش آنے والا یہ واقعہ کئی سوالات چھوڑ گیا۔
ویڈیو میں بلیک Kia Carnival، نمبر BQE-321 کے معاملے پر پولیس اور دو خواتین کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی دیکھی جا سکتی ہے۔
اطلاعات کے مطابق لفٹر نے گاڑی غلط پارکنگ سے ہٹائی اور خواتین کو مبینہ طور پر 2 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کے بعد گاڑی حوالے کرنے کا کہا گیا۔
لیکن معاملہ حل ہونے کے بجائے طویل بحث، چیخ و پکار اور مبینہ نازیبا الفاظ تک پہنچ گیا۔
ویڈیو میں خواتین کے مسلسل احتجاج اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سخت رویے کے مناظر بھی نظر آتے ہیں۔
اگرچہ ویڈیو کے مطابق پولیس اہلکاروں نے جوابی طور پر غیر مناسب زبان استعمال نہیں کی، جو قابلِ ذکر ہے، مگر ایسے معاملات میں پیشہ ورانہ تربیت اور تنازع ختم کرنے کی صلاحیت مزید بہتر ہونی چاہیے۔
خصوصاً خواتین سے متعلق ایسے حساس معاملات میں تربیت یافتہ خواتین ٹریفک پولیس اہلکار کی موجودگی صورتحال کو فوری طور پر قابو کرنے میں مدد دے سکتی تھی۔
قانون کی خلاف ورزی ہو تو جرمانہ ادا کرنا شہری کی ذمہ داری ہے، جبکہ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل کرواتے ہوئے عزت، تحمل اور پیشہ ورانہ انداز برقرار رکھے۔
یہ ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ ایف سکس کی سڑک پر تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہنے والے اس تنازع میں کہاں قانون کی خلاف ورزی ہوئی اور کہاں رویے نے معاملہ مزید خراب کیا۔..@ICT_Police@CDAthecapital@aliijazbuttar@ia_rajpoot@iAmjadKhann@rabiatalks@ZahidGishkori@IslamabadViews@khurram143@ShahidMaitla@BalochNadir5@MuhamadAfzalECP
اس پوسٹ کو سب کی TL پر ہونا چاہیے
ابھی گرمیاں شروع ہو رہی ہیں شروع ہوئی نہیں ہیں۔ مگر بجلی کے جان لیوا بل آنا شروع ہو چکے ہیں۔
حکومت نے اپنا ٹیکس جو امیروں سے وصول کرنا تھا اس میں خسارہ پورا نہیں کر سکی جس کا آسان حل غریب عوام پر فکسڈ چارجز کی صورت میں بوجھ ڈال دیا ہے۔
مندرجہ ذیل پوسٹ میں دیکھیں جس نے صرف 9 یونٹ استعمال کئے ہیں اس کے لئے بھی کوئی رعایت نہیں ہے۔
وہ غریب ترین طبقہ جس کو دنیا کے ہر ملک میں رعایت ہوتی ہے پاکستان میں اس غریب طبقے سے امیروں سے ٹیکس نہ وصول کر سکنے کی وجہ سے ٹیکس لیا جاتا ہے۔
الله أكبر، الله أكبر
الله أكبر، الله أكبر
أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله
أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله
حي على الصلاة، حي على الصلاة
حي على الفلاح، حي على الفلاح
الله أكبر، الله أكبر
لا إله إلا الله
#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان لا إله إلا الله
#Earthquake possibly felt 39 sec ago in #Pakistan. Felt it? Tell us via:
📱https://t.co/QMSpuj6Z2H
🌐https://t.co/AXvOM7I4Th
🖥https://t.co/wPtMW5ND1t
⚠ Automatic crowdsourced detection, not seismically verified yet. More info soon!
RELEASE IMRAN KHAN TO SAVE PAKISTAN
It is the only way. Please make sure that this slogan reaches every house and every citizen.
اللہ آپکی آواز میں اَثر اور برکت ڈالے گا۔ انشاللہ