مولانا فضل الرحمان کی ہمیشہ تکریم کی ان کو نہایت ادب احترام سے پکارا اور انہیں ایک زیرک سیاستدان سمجھا لیکن افسوس کہ مولانا نے وہ ریڈ لائن کراس کردی جس کی امید نہ تھی کیونکہ آپ فیلڈ مارشل پر تنقید کریں آپ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر پر طنز تیر چلائیں کوئی آپکو نہیں روکے گا کوئی آپکو نہ ٹوکے گا آپ عیوب سے یحییٰ ضیاع سے مشرف تک کے جرنیلوں کا لتاڑیں کوئی آپکو نہیں روکے گا لیکن دھرتی ماں پر جان قربان کرنے والے شہدا کی تضحیک کریں تو آپکو بخشا نہیں جائے گا چاہے آپکا تعلق کسی بھی سیاسی مذہبی جماعت سے ہو
ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں ہماری آزادی کی علامت ہیں
مولانا فضل الرحمان ایک کہنہ مشق سیاست دان اور ممتاز مذہبی رہنما ہیں، اس لیے ان سے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ ذمہ داری کی توقع کی جاتی ہے۔ فوجی جوانوں کی وطن کے لیے قربانی کو ان کی تنخواہ سے جوڑنا نہ صرف غیرمنصفانہ ہے بلکہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری کے مترادف ہے۔ کوئی شخص محض تنخواہ کے لیے اپنی جان نہیں دیتا۔ جان کی قربانی کے پیچھے کسی نظریے، عقیدے، فرض اور وطن سے گہری وابستگی ہوتی ہے۔ آپ حالات و واقعات یا طریقہ کار سے اختلاف کر سکتے ہیں، مگر اس نظریے، وابستگی، محبت اور قربانی کی توہین نہیں کر سکتے۔
ایسے وقت میں، جب دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور ماؤں کے جوان بیٹے (بشمول افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سب سے بڑھ کر ہمارے سویلینز) روز قومی پرچم میں لپٹ کر واپس آ رہے ہیں، ان کی قربانی کو تنخواہ کا نتیجہ قرار دینا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہے۔ مولانا صاحب نے صرف ایک ادارے کو نہیں، ہزاروں شہداء، زخمیوں، بیواؤں، یتیم بچوں اور سوگوار والدین کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔
جیسے تاریخ حامد میر کی مرضی سے لکھی جائے گی جناب آپ کبھی بھی کسی کی خاطر کسی سے نہیں لڑتے رہے۔جہاں پاپولر بیانیہ دیکھا فورا ادھر چلے گئے نمبر ٹانگنے۔یا باقی وقت جھوٹی کہانیاں سنا کر صحافت چلاتے رہتے ہیں۔
میرا وزیراعظم سے یہ سوال ھے کہ ہر ناکامی کے اثرات عوام پر کیوں ڈالے جا رھے ہیں؟
اگر حکومتی معاملات چلانے میں کچھ مسائل ہیں بھی تو آپ عام عوام کو پر اتنا بوجھ کیسے ڈال سکتے ہیں؟
اگر آپکے نزدیک ہر مسائل کا حل پٹرول کا ریٹ بڑھا دینا یا عوام پر دیگر ٹیکس لگا دینا ھے تو پھر معذرت کیساتھ آپ لوگ بھی فقط حکومت انجوائے کر رھے ہیں۔ آپ مسلسل حکومت کی ہر ناکامی کا بوجھ عام عوام پر ڈال رھے ہیں بجائے ان لوگوں کو پکڑنے کہ جو دونوں ہاتھوں سے مال بنا رھے ہیں، فوائد حاصل کر رھے ہیں، جو مختلف بحرانوں میں بھی کروڑوں کما رھے ہیں، یہ ایسے لوگ ہیں جنہیں ہم اشرافیہ کہتے ہیں۔ کبھی کبھی تو ایسے لگتا ھے جیسے 25 کروڑ عوام فقط چند سو خاندانوں کی خدمت کرنے کے لئے ہیں۔ خدارا مذید ظلم کرنا بند کریں۔ نوازشریف کی بنائی جماعت کو یوں تباہ و برباد مت کریں...!!
یہ ہوتا ہے عدل وانصاف،
وہ بیٹا تھا، حملہ آور نہیں،ماں کےدفاع میں کھڑا بیٹا بری۔۔
مانچسٹر ایئرپورٹ پر جب پولیس نے اس مسلمان بیٹے کی ماں پر ہاتھ ڈالا، تو بیٹا خاموش نہ رہ سکا۔۔
وہ بیٹا تھا، ماں کا سایہ تھا، وہ ڈھال بن کر آگے بڑھا۔
الزام لگا: "پولیس پر حملہ کیا۔"
اس کی سزا مانگی گئی،لیکن برطانوی عدالت نے دنیا کو بتا دیا۔۔
"بیٹےکا سینہ ماں باپ کی ڈھال بن جائے تو اسے جرم نہیں کہتے۔۔"
تمام شواہد دیکھنے کے بعد عدالت نے اسے باعزت بری کر دیا۔کمرہ عدالت میں جب "Not Guilty" کے الفاظ گونجے تو ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو رک گئے۔۔۔یہ فیصلہ صرف ایک نوجوان کی بریت نہیں۔۔
یہ ہر اس بیٹے کی جیت ہے، جو ماں کی چادر پر آنچ نہیں آنے دیتا۔۔۔۔۔یہ اس فطرت کی جیت ہے، جو خون میں لکھی ہے:"ماں پر ہاتھ اٹھے تو بیٹا خاموش نہیں رہتا۔۔"
وزیر خزانہ نون کا نہی ہے ، وزیر داخلہ نون کا نہی ہے مگر وزیر بجلی نون کا لگا رکھا جس نے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار عوام کو کو اتنے کا ایسا طریقہ نکالا کہ فرعون اور ابلیس تک اس کے شاگرد لگ رہے ہیں ایک یونٹ بجلی فالتو استعمال ہو تو ریٹ چار گنا بڑھ جاتے اور چھ مہینے یہ تاوان غریب دیتا اب سنا مستقل دے گا اور اس کارکردگی پر اسے تمغہ بھی دے دیا ہے
نون لیگ کی اس بجلی پالیسی پر عوام ابلیس سے زیادہ ان پر لعنتیں ڈال رہی ہے
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
کیا سوچ لیا ہے پاکستان؟
ہاں سوچ لیا ہے پاکستان؟؟💪🇵🇰
کل دھیرکوٹ میں عوامی سونامی نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اس پار بنے گا پاکستان ، اس پار رہے گا پاکستان ،
سندھ بھی رہیگا پاکستان ، بلوچ رہے گا پاکستان ، پختون رہے گا پاکستان ، گلگت بھی رہیگا پاکستان ، پنجاب رہیگا پاکستان ،
کشمیر بنیگا پاکستان انشا اللہ ۔
پہلے یہ تھا کہ اگر آپ نے 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کیا تو اگلے 6 مہینے آپکو اُسکا ٹیکہ لگتا تھا۔
اب اگر ایک بار بھی 200 یونٹ سے کراس کیا تو ہمیشہ کے لئے آپ پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے باہر ہو جائیں گے
نیازی کو تو خالی بدعائیں ملتی تھیں انکو ساتھ گالیاں بھی مل رہی ہیں🙌🏾
انٹرویو سنٹر کے باہر ایک غریب باپ اپنے بیٹے کی ٹائی سیدھی کر رہا تھا، کبھی اس کے بال ٹھیک کرتا، کبھی قمیض کے بٹن بند کرتا اور ہر بار اس کی آنکھوں میں ایک ہی دعا جھلکتی تھی: میرا بیٹا کامیاب ہو جائے۔
حکمرانوں کو کیا خبر کہ اس ایک انٹرویو کے پیچھے کتنے برسوں کی بھوک، کتنی راتوں کی بے چینی، کتنے اپنے خوابوں کی قربانی چھپی ہوتی ہے۔ اس باپ نے اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر، اپنی خواہشوں کو مار کر، اپنے لختِ جگر کو پڑھایا ہے۔ اس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مزدوری کی تھکن ہے، مگر دل میں صرف ایک امید ہے کہ شاید آج اس کی محنت رنگ لے آئے۔
اللہ ایسے والدین کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہر محنت کرنے والے باپ کے بیٹے کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔
اس معصوم بچی کی آپ کہانی سنیں
رشتے کے لئے اسکی ماں نا صرف اپنے بھائی سے اسکو مار پڑواتی بلکہ لاہور کے ایک پیر کے حوالے بھی کیا گیا کہ وہ اسکو مارے
اس اذیت کی وجہ سے یہ بچی ذہنی ٹروما کاشکار ہو گئی ہے
یہ بچی ماں کے تشدد سے بھاگ کر اپنے دوسرے ماموں طارق کے گھر گئی تو فیصل آباد بٹالہ کالونی تھانے کی پولیس اسکے دوسرے ماموں اور اسکے بیٹے فیصل کو اٹھا کر لے گئی
مریم نواز سے مدد کی اپیل ہے کہ اس پر ظلم کرنے والے اسکے ماموں خالد کو اور لاہور کے پیر صاحب کو نشان عبرت بنایا جائے-
مردان بورڈ کے امتحانات میں محاورہ تھا
"گدھے کو ریشم کی کاٹھی"
اس کی تشریح لکھنی تھی،
نویں جماعت کے طالب علم نے اس کی تشریح کرتے ہوئے لکھا جیسے گدھے کو ریشم پہنانے سے بھی گدھا گدھا ہی رہتا ویسے ہی نااہل شخص کو وزارت اعظم کا تاج پہنانے سے بھی وہ نااہل ہی رہے گا،
یہ ماضی میں ہم دیکھ بھی چکے،
اس سادہ سے تشریح پر خیبرپختونخوا حکومت اب طالب علم کے خلاف ہو گئی ہے اور کہتی اس نے ہمارے لیڈر کی توہین کی ہے...!!.
ہمیں یہ ماننا ہو گا کہ بجلی بل میں ایک یونٹ زیادہ ہونے سے چھ مہینے کا تاوان ہماری پارٹی کا تحفہ ہے۔
ہم جب تک اسے ٹھیک نہیں کرتے عوام کو خوش اور مطمئن نہیں کر سکتے۔
یہ سچ ھے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں کا سلیب سسٹم پرانا ہے، لیکن جو چھ مہینے والا پروٹیکٹڈ/نان پروٹیکٹڈ یعنی 200 یونٹس سے کم رکھنے پر سستی ریٹ، اور ایک مہینے میں زیادہ استعمال پر 6 مہینے تک مہنگا بل یہ 2022 میں نون لیگ لائی ہے۔
مختلف چینلز کے مختلف پروڈیوسرز اینڈ کورڈینٹرز کے پاس اگر خواتین اینکرز کے کانٹیکٹ نمبرز ہیں تو کائینڈلی اپنے جان پہچان والوں اور رشتےداروں کو نمبرز بانٹنے سے گریز کریں۔ بھرم بازی کا بہت شوق ہو تو کوشش کریں اپنی بہنوں سے رابطے کروادیں (اگر انہیں اعتراض نہ ہو تو)۔ کچھ پراویسی کا لحاظ رکھا کریں۔کسی کو کسی کا بھی کانٹینٹ نمبر دینے سے پہلے پیشگی اجازت ضروری ہے۔پسند کرنے والوں کا بہت احترام لیکن پرسنل نمبر پر فون اور میسیج کی میں اجازت نہیں دیتی۔
یہ کوئی عام عورت نہیں!
یہ مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی ہیں
کن کترے اسی وجہ سے بھارت نے لانچ کئے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بیانیہ پھیل رہا تھا کہ آزاد کشمیر میں امن ہے۔
کن کتروں کی لانچنگ کا مقصد یہ تاثر ختم کرنا تھا تاکہ مقبوضہ کشمیر کی امید ختم ہو
خدا کی قسم مجھے بہت سارے ایسے لوگ مل چکے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے نون لیگ کے لئے لڑتے تھے لوگوں سے بحث کرتے تھے۔ لیکن اب وہ خود پارٹی سے ناراض ہیں۔ اور اس ناراضگی کیوجہ بجلی، گیس کے بل، ہر چیز پر ٹیکس، محکموں میں بیٹھے لوگوں کا رویہ۔۔ انکی کرپشن۔۔
حکومت کو بیوروکریسی پر حد سے زیادہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے، یہ سب اچھا کا راگ الاپتے رہیں گے۔
ایسے لگتا ھے یہ لوگ پارٹی کا بیڑہ غرق کر کے چھوڑیں گے، انہوں نے کل کو کونسا ووٹ لینے ہیں۔ پٹرول اور گیس سستی کرنے سے بھی عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا، سب چیزوں کے ریٹ وہی ہیں جو پہلے تھے حتیٰ کہ کرایہ بھی کم نہیں ہوا۔
پارٹی قیادت سے ریکوئسٹ ھے کہ خدارا ان چیزوں کی طرف دھیان دیں۔
واپڈا پاکستان کے ان چند بدترین محکموں میں شامل ہے جسے فوری اور شدید اوور ہالنگ کی ضرورت ہے
سب سے پہلے اسے ڈی سینٹرلائزڈ کرنا ضروری ہے وہ علاقے جو بل نہیں دیتے اور جو علاقے بل دیتے ہیں ان کی ایک جیسی سروس بذات خود ایک ظلم ہے۔
A 28yo businessman Rahul in Faridabad hanged himself in his shop after posting an IG video accusing wife Jyoti & her family (Veena, Bittu, Neetu) of mental torture, assaults & false cases despite him doing all chores.
Fatima, a beloved teacher in Luxembourg, was fired for speaking out against the kiIIing of children in Gaza.
Her students and their families organized a peaceful demonstration demanding justice and her immediate return to the classroom. ✊