پاکستانیو!
اب وقت آ گیا ہے کہ آپ فیصلہ کریں۔ ملک پر مسلط چند افراد خود کو زمینی خدا سمجھتے ہوئے آپ پر ظلم ڈھا رہے ہیں اور آپ کو غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔
یہ غلامی مزید قبول نہ کریں۔ "لا الٰہ الا اللہ" کے حقیقی مفہوم کو سمجھتے ہوئے ہر باطل قوت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیں، اپنی غلامی کی زنجیریں ہمیشہ کے لیے توڑ دیں اور اقبال کے شاہین کی طرح آزاد فضاؤں میں بلند پرواز کریں۔
آزادی انسان کا پیدائشی حق ہے، اور جو قومیں اس حق کے لیے کھڑی ہو جائیں، انہیں کوئی طاقت غلام نہیں رکھ سکتی۔
#ReleaseImranKhan
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے