السلام علیکم
*کبھی اشکوں کی بولی بھی خاموشی میں بدل جائے*
*اور دل آنسو بہائے تو مدینہ یاد کر لینا...*
*کیجئے نہ نظر اے شہ بہروبر*
*آپ کو تو ہے آقا ﷺ دلوں کی خبر...*🫀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رب کائنات ہم سب کو ہمیشہ خوشحال اور شاد و آباد رکھے، ہمیں ایمان کامل، اچھی صحت اور حلال روزی کے ساتھ سدا سلامت اور سکھی رکھے۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
اللہ تعالیٰ ہماری ہر اُس دعا کو قبول فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہماری زندگی میں وہ خوشیاں عطا کرے جن کا ہم نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ 🤲✨
بس اللہ پر یقین رکھیں، وہ ناممکن کو بھی ممکن کرنے والا ہے۔ ❤️
آمین یا رب العالمین 🤲