Em nothing more than the mixture of water and mud.Thanks Almighty Allah for everything I have.Manchester City Fan, Love Cricket n Pakistan Cricket Team.
یہ تقریر کرنے والا خوبصورت نوجوان اسامہ کو سر پر گولی مار کر شہہید کر دیا گیا ہے۔💔
اووف اوئے ظالمو اللہ تمہاری نسلیں تباہ کرے تم نے کیسے کیسے نوجوان ہم سے چھین لیے۔۔
Those who believe that resilience can be broken through bullets, shelling, or the use of overwhelming force are mistaken. Insha’Allah, truth and justice will ultimately prevail.
Using guns, shells, and violence against civilians is a tragic and misguided course of action. 2/2
History has shown that Kashmiris have never been cowards. They are a resilient and courageous people who, for decades, have endured immense hardship while continuing to stand firm. 1/2
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
لگ یوں رہا ہے کہ سانپ سونگھ گیا ہے سیاستدانوں کو اور صاحب اقتدار کو۔
یہ اِس غلط فہمی میں ہیں کہ انٹرنیٹ بند کر کے ہم لوگوں کو ذبح کرتے رہیں گے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا۔
راولا کوٹ کی صورت حا ل پر ایک مہیب خاموشی ہے۔ سیاسی جماعتیں اور میڈیا مُنہ چھپا کر شتر مرغ کی طرح آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے، طاقت کا استعمال قطعی طور پر کسی صورت مناسب نہیں ہے۔ سیاست دان بعد میں لکیر پیٹنے سے بہتر ہے کہ ابھی میدان میں کودیں ورنہ دیر ہو جائے گی۔
What authorities are doing in Rawalakot is brutality, they are playing with fire 🔥
This oppression and use of arms will make people against them forever.
Love the people not the land
#Rawalakot#AJK#RightsmovementAJK
@Sardar____@WaseemBadami@ARYNEWSOFFICIAL اِن بیغرتوں کے پاس اور کوئی بات ہے بھی نہیں کرنے والی، ہر گُتھی کو بھارت اور را کے ساتھ جوڑنا سب سے آسان ، لیکن زیادہ تر عوام اب اس بکواس سے گمراہ ہونے والی نہیں۔