Youme-Izzat-e-Quran | Tomorrow 27th November
قرآنِ کریم کے 39 مقدس نسخوں پر نجاست، مقدمات میں التوا اور صفائی میں تاخیر پر انتہائی تشویشناک گفتگو — مرکزی رکنِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور شاہ صاحب کا انتہائی اہم ہیان ضرور سماعت فرمائیے‼️
409 دن کا طویل انتظار‼️
وزارتِ داخلہ کی رپورٹ میں ماتحت اداروں نے امیرِ تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی حراست سے انکار کر دیا۔ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت آ��ے ہیں اور وہ روزِ اول سے فریق بھی ہے، تو پھر اب تک وزارتِ دفاع سے رپورٹ طلب کیوں نہیں کی گئی؟
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط‼️
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
🚨 27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن!
کل حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔
عزتِ قرآن کے لیے آواز بلند کریں، دعا کریں اور اس اہم دن پر اپنی بھرپور شرکت و حمایت کا اظہار کریں۔ ❤️
@RanaSH_16@Turab_Space1#یوم_عزت_قرآن
https://t.co/WBuNzUFVo8
🚨حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہے کہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،مگر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سے جواب طلب نہیں کیا۔