Google drive for #May9th_FalseFlag documentaries, journalist testimonials, victim testimonials, Imran Khan’s statements and logical questions which expose that false flag operation by Asim Munir & Team.
Link: https://t.co/3tj0TXnfAr…
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
نورین خان نیازی
“میں نے سوچا تھا دبئی اس کے لیے محفوظ جگہ ہوگی“
یہ ایک مجبور ماں کے الفاظ ہیں جس کا بیٹا، جنید جہانگیر، بغیر کسی جرم کے UAE میں اٹھا لیا گیا۔
جنید اور سلمان رضا کو محض اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے۔
580 دن سے زائد کا عرصہ گزر گیاان کے گھر والے تڑپ رہے لیکن انصاف کہیں نظر نہیں آتا۔ یہ قید نہیں، یہ اغواء ہے، یہ قانون کی حکمرانی نہیں، یہ انتقام کی بدترین مثال ہے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے پارٹی سے اڈیالہ جیل پہنچنے کی اپیل کی ہے۔
چئیرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کریں کہ کل وقت پر عہدے داروں اور پارلیمنٹرینزز کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اگر نہیں تو پھر عہدے چھوڑ دو
بریکنگ نیوز 🚨
جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں %100 اضافہ کردیا۔۔۔
اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice.
Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them.
#SpeakUpForKhan
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan CALLS OUT the TRUTH behind the illegal incarceration of her brother, IMRAN KHAN:
"They [The Pakistani Gov.] want to do to Imran Khan exactly what happened to Morsi in Egypt."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
@EU_Commission Release the report on stolen Pakistani elections of 2024 and stop supporting the military junta. Stop arresting journalists for speaking up for Gaza genocide. You hypocrites.