@Waqarkhan@ShafiJanPTI
چھوٹا شیر افضل صاحب ذرا خیال رکھیں، بات احتیاط سے کیا کریں۔۔ ڈاکٹر صاحب خان کے صحیح سپاہی ہے آپ لوگوں کے عیاشی سے لگتا ہے خان کی رہائی کے بعد سیاسی یتیم ہو جاؤ گے۔۔
@SHABAZGIL@ShafiJanPTI
آپ نے جو بکواس کی اس پہ تمھیں شرم آنی چاہئے۔۔ ڈاکٹر صاحب کے جوتے کے دھول تیری اوقات نہیں جنرلوں کی ٹاؤٹ بنی ہوئی ہو اور بکواس کرتے ہو کوئی میچور جواب نہیں دے سکتے ہو تو منہ بند رکھو ۔۔۔
@MaryamNSharif کافی ہے باجی پٹواریوں کا پیٹ بھر گیا ،، روزانہ ایک ایک ویڈیو بنا کے ڈال دو ان کا پیٹ بھر جائے گا۔۔۔ 50% ابادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پہ مجبور ہے۔۔ آپ 11 ارب کا جہاز لے کر مزے کر رہے ہو۔۔
@K4mi_i ان کا جعلی بیاں خود بنا کے شیر کرتے ہو تھوڑا غیرت پیدا کر اس کی اصلی بیاں بھی شیر کیا کر ۔،😁😁
ویسا ایک بات تو ہے پٹواری بندے میں غیرت ہونا تھوڑا مشکل ہے۔۔🤩🙏
@HassanAyub82 اعلیٰ درجے کے عسکری ٹاوٹوں کے مطابق (The Imran Khan) کب کا ختم شد تھا لیکن آج میں اللّٰہ کے حکم سے لوگوں کے دلوں میں راج کر رہا ہے۔۔۔
#ناحق_قید_کے_3سال
@BBhuttoZardari پہلے مرحلے میں بڑے اچھال کے انقلابی بننے کی کوشش کر رہے تھے ۔۔ پھر بلا کر دو باتیں سنائی تو دوسری مرحلے میں چون بھی نہیں نکل رہا ہے۔۔😁😁🤩🤩