السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
اے مالکِ دو جہاں!
جو رزق کی تنگی میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، جو غمزدہ ہیں ان کے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے، اور جو دعا مانگ رہے ہیں ان کی جائز مرادیں پوری فرما۔
آمیــــــــــــــــــــــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِیْن
#قافلہ_ادب
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں!
یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں! 🌸✨♥️
Like ❤️ Comment 💬 Repost 🔄 Follow
@adilkhan7th@sy3d0_@Ayt_5@R4h4x@Arya07__@5h3n1 https://t.co/6xspoFysQS
@PromoBoostX پیاری بہن یہاں کیوں خود کو بے عزت کروا رہی ہیں یہاں آپ کو صرف ٹائم پاس والے ملیں گے شہزادی اللہ پاک کے سامنے رو کے دعائیں مانگوں انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے نصیب میں لکھ دے گا کسی اچھے مخل�� انسان کا ساتھ
شہزادی خود کو رسوا مت کریں عورت کی عزت بہت نازک ہے تتلی کے پر جتنی سمجھیں آپ
یہ میری آخری پوسٹ ہے۔
یہ باب یہیں بند ہوتا ہے، مگر کہانی ختم نہیں ہوتی۔
نئے صفحے، نئے خواب اور نئی منزلیں منتظر ہیں۔
زونی کی دنیا ختم ہوئی 🥹
خدا حافظ، ایکس۔ ✨🤍