جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘
بات سے بات
جو شخص اقتدار میں ہوتے ہوئے اپنے دوست کے جنازے میں نہیں گیا، ہزارہ مقتولین کے ورثاء کو بلیک میلر کہا، آج مردان میں اپنے ایک کارکن کے گھر جاکر تعزیت کر رہا ہے۔
فرمان امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ۔
"اقتدار انسان کو بے نقاب کر دیتا ہے"
Bajwa & niazi venture served the capitalists only Angro is owned by Razaq Dawood FFC owned by Military both R black marketing the fertiliser there isn’t any institution 2 ask them about it
Only public can account them
So public has to come on Roads
#StopFertilizerBlackMarket