*مرد کا اصل مقام عورت کے لیے سایہ اور سہارا ہونا ہے۔*🫀🌸
*وہ اُس کی عزت کا محافظ اور اُس کے خوابوں کا ہمسفر ہے۔*🫀🤲🏻🫠👑
*کچھ برے رویے سب مردوں کی پہچان نہیں بن سکتے، کیونکہ اصل مرد عورت کو ہمیشہ سکون اور تحفظ دیتا ہے۔*🥺🫀👑🌸
*اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا*🌸🤲🏻
*ہمسفر*🌸🫀🤲🏻
*بہترین ہمسفر کا مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہے!!*🫀🥺🤲🏻