پیارے نبی اکر�� حضرت محمدﷺپر اور آپ کی آل پر بے حد و بے حساب درود وسلام
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم ھم گنہگاروں کومعاف فرمائےآمین
یا اللہ کریم ھمارے قائد میاں محمد نوازشریف اور انکی فیملی کیلئے آسانیاں پیدا فرما۔آمین
🌹🌹
رسول اللہﷺفرماتےہیں
(سچا)خواب اللہ کیجانب سےہےاور(برا)خواب شیطان کیطرف سےہے،جب تم میں سےکوئی شخص ایساخواب دیکھ جواسےبرالگےتووہ اپنی بائیں جانب تین بارتھوک دےاوراس(خواب)کےشرسےاللہ کی پناہ مانگےتووہ خواب اسےہرگزنقصان نہیں پہنچاسکےگا.Sahih Muslim#5900
السلام عليكم ورحمة الله
ادھر عمران مخالف تحریک کے جمہوری کارکنوں نے کمر باندھی اور عوام نے مریم نواز سمیت پاکستان جمہوری تحریک کے رہنماؤں کو سننے کے لۓ اُن کے جلسوں میں جوق در جوق شرکت شروع کر دی تو مقدمے قائم کرنے کی عمرانی فیکٹری بھی چل پڑی، پھر سچ تو یہی ہوا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے-
بارش' تیز ہوا تے بدل' سبھ دی اپنی تھاں ہُندی اے
دُھپ وی پاویں چنگی لگے' چھاں تے آخر چھاں ہُندی اے
بھین' بھرا' ابا یا پُتر' سارے ای رشتے ودھیا نیں
ساری دنیا گُھم کے ڈِٹھا' ماں تے آخر ماں ہُندی اے