You made us all proud team Egypt 🇪🇬.
Got clearly cheated out of a goal, and overrun by FIFA corruption.
But hold your heads high like Coach Hossam held the flag of Palestine 🇵🇸.
They can’t VAR this.
مجھے 1999 میں امریکہ کی نیشنلٹی آفر ہو گئی تھی
CIA میرے گھر آئی مجھے اور میرے بچوں کو امریکن پاسپورٹ تنخواہ پیکج سب کچھ دیا جب میں نے پوچھا مجھے کیا کرنا ہے تو انہوں نے کہا جو باقی پاکستانی جرنیل ہمارے لیے کرتے ہیں
میں اس وقت درانی کیساتھ ڈائریکٹر انٹیلجنس تھا
ایڈمرل جاوید احمد
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
اسحاق ڈار اپنا جہاز لیکر مصر گیا
محسن نقوی اپنا جہاز لیکر ایران اور پھر سوئزرلینڈ گیا
شہباز شریف اپنا جہاز لیکر سوئزرلینڈ گیا
عاصم منیر اپنا جہاز لیکر سوئزرلینڈ گیا،
عمران خان تھا جو پاکستانیوں کے ٹیکس کے ایک ایک پیسے کا خیال رکھتا تھا،
یہ ریٹائرڈ دلے جب سول سروس میں آتے ہیں تو اپنی فوجی فرعونیت ساتھ لے کے آتے ہیں۔۔۔
میرے ہاتھ مظبوط کریں، میرا پروگرام “بلڈی سویلین” بمقابلہ فوج ضرور دیکھیں، اپنی رائے دیں، اور سوال اُٹھایں، کیونکہ
تخت ہلتے ہیں جب سوال اُٹھتے ہیں
#TheUnmutedVoice -Shahid Qazi