فواد چوہدری کا روزہ جسمانی ریمانڈ ، تحریری حکمنامہ جاری
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے ، تحریری حکمنامہ
ملزم کو دو روز بعد 27 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم ، تحریری حکمنامہ
فیصلے کی کاپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کو بھی بھیجے کا حکم ، تحریری حکمنامہ
وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
اور کہو کہ : ’’ حق آن پہنچا، اور باطل مٹ گیا، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے۔‘‘
بریکنگ نیوز!
الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ
" منشی منکا " کے نام سے حسن ابدال کیڈٹ کالج سے مشہور ہیں ان کے ساتھ پڑھے ہوئے لوگ میری اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں۔
آہو 😂