Check out the forums, discuss current issues, post your mind! Listen & Read Quran, Read e-Newspapers, Watch Latest Videos & much more (News Media Website)
بھارتی بے حسوں، سے ایک پریشان حال
کشمیری خاتون کا سوال
اگر ہم سب دہشت گرد ہیں تو ہمیں زبردستی اپنے
ساتھ کیوں باندھا ہوا ہے؟
چھ ماہ سے ہماری زندگی کو عزابِ مسلسل کیوں بنایا ہوا ہے۔۔۔۔
@arslankhalid_m کیا آپ کے یو ٹیوب بلاگرز اس خاتون کی آواز بنیں گے؟
#IOKanOpenPrison
یہ
#March23WithNawazSharif
کا ٹرینڈ صرف ن لیگ کے کارکن چلا رہے ہیں یا ن لیگ کی قیادت کا بھی اس سے کو ئی تعلق ہے؟
لگتا تو یہی ہے کہ دیگر جماعتوں کے قائدین کو تو نواز شریف کی بگڑی ہوئی صحت کے بارے میں بہت تشویش ہے مگر ن لیگ کے لیڈرز اور قیادت خاموشی میں ہی عافیت سمجھتی ہے.