یہ محسن رضائی کی اپنی روحانی باپ روس کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو ھے سیم باڈی لینگویج سیم رویہ ، سوشل میڈیا کا تجزئیہ ہر دفعہ درست نہیں ہوتا ھے
محمد بن مرسل یاد ہے کسی کو؟؟؟
ستمبر 2023 میں اسے سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر پورا عرب سوگوار تھا، یہ کیس بہت وائرل ہوا تھا اور ابھی اسلئے یاد آیا کہ لوگ سعودی قانون پر لعن طعن کر رہے ہیں، شوق سے کریں مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ سزائے موت دینے میں سعودی عرب آج بھی تیسرے نمبر پر ہے پہلے پر چین, پانچویں نمبر پر امریکہ بھی براجمان ہے۔ بس سعودی کیسز وائرل ہوجاتے ہیں باقی ممالک چھپا لیتے ہیں ایسی خبریں۔۔۔۔
@s_i_ma1 میاں نواز شریف صاحب نے جلاوطنی کے دور میں اسے مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنایا اور اسے پارٹی کو منظم کرنے کو کہا مگر یہ ہڈ حرام جب کچھ نا کر سکا تو اپنے ایک جاننے والے بریگیڈیئر سے کہہ کر فرمائشی گرفتار ہو گیا اور پھر کافی عرصہ سکون سے جیل میں رہا اس میں غیرت نہیں ہے
@ZafarShirazi7 نہیں سر اللہ بھلا کرے ملزم کے ان ساتھیوں کا جو ملزم چھڑانے آتے ہیں اور اپنی گولی سے اپنا ملزم ساتھی ہی مار جاتے ہیں ۔۔اسے کہتے ہیں ملزم کے خلائی مخلوق ساتھی
@KhawajaMAsif میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اور سیاسی زندگی میں جو وقت گزارا ہے بس ایک ہی بات سنتے آیا ہوں۔۔ہم اس کا سدباب کر رہے ہیں ہم نے کچھ قانون بنائیں ہیں۔ہم یہ کر دیں گے وہ کر رہیں ہیں بس یہی الفاظ مگر ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک واقع دل ہلا کر رکھ دیتا ہے پتہ نہیں کب کچھ ٹھیک ہو گا ؟
بھارت کیساتھ پنجابیوں کا بارڈر مکمل بند ہے، پنجابی ریاست کے اس فیصلے پر کبھی ریاست کو گالیاں نہیں دیتے، احتجاج نہیں کرتے بلکہ متبادل زرائع سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں.
جیسے ہی افغانی، ایرانی بارڈر بند ہوتا ہے پاکستانی ایرانی پلید اور افغانی پلید بکواس کیوں شروع ہو جاتی ہے؟
کسی کتے بلے کو اس مظلوم بچے کا وارث بننے کا حق نہیں ۔۔یہ مبینہ نانا بکواس کر رہا ہے ۔
بچہ یتیم خانے میں پل رہا تھا تو یہ نانا اس کے لیے مرا ہوا ہی ہوا نا
شور بہت، حساب کہاں؟
سیاست کہ کفن چور ۔👳♂️
ایک عام شہری کا مولانا فضل الرحمٰن سے سیدھا سوال حج کوٹہ، مدارس فنڈز اور اربوں کے اثاثوں کا شفاف حساب کب آئے گا؟
یہ ویڈیو ریاست کے قریبی لوگوں کی طرف سے شئیر کی جا رہی ہے۔
پہلی بات
یہ ویڈیو فضل الرحمن کی کرپشن کا شاید 5% بھی احاطہ نہیں کرتی،وہ ہر لحاظ سے اتنا کرپٹ ہے کہ لوگ گمان بھی نہیں کر سکتے۔
دوسری بات ریاست سے یہ سوال ہے کہ آپ یہ چیزیں بھول کر اس کو پھر نظرانداز کیوں کر دیتے ہیں؟
جب وہ ریاست کے خلاف اپنے اصلی چہرے کی جھلک دکھاتا ہے تو چند دن کمپین شروع ہوتی ہے اور پھر سب کچھ دب جاتا ہے اور محسن نقوی سمیت
سیاستدان اس ڈھونگی/رانگ نمبر کے در پر حاضری دیتے اسے
"معزز،معزز"کہنے کا راگ پھر الاپنے لگتے ہیں۔
وہ ہر لحاظ سے بدترین کرپٹ اور ریاست کا دشمن تھا،ہے،رہے گا۔
آپ ایسے لوگوں کو نظرانداز کرنے کا سلسلہ بند کریں اور
اس سمیت اچکزئی،اختر مینگل اور عمران جیسے کرداروں کا
لگاتار محاسبہ کریں تب جا کر پاکستان میں دیرپا امن اور بہتری نظر آئے گی۔
(اسد آر چوہدری)
پختون صدر ایوب تین دریا بیچ دے تو بنجر ہونے کے باوجود طعنہ پنجابی سنتا ہے
یحی خان ملک دوٹکڑے کردے تو بھی پنجابی فوج کا ذمہ ہے
اور مہاجر مشرف بگٹی کو قتل کردے تو جواب میں بھی پنجابی قتل ہوتا ہے
بڑا ہی ظالم ہے پنجابی۔۔۔
کچھی کینال 🇵🇰 پنجاب سے بلوچستان تک 80 ارب روپے کا 500 کلومیٹر طویل کچی کینال منصوبہ پنجاب سے پانی لا کر بلوچستان کی 7,13,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کر رہی ہے۔ پنجاب کے حصے کے پانی سے بلوچستان میں ہریالی آ رہی ہے
اگر پنجاب کی طرف سے بھی پانی پر قوم پرستی ہوتی تو آج یہ خوشحالی نہ آتی یہ زرخیزی نہ ہوتی۔ اس لیے بلوچ عوام کو یہ سمجھ جانا چاہیے کہ قوم پرستی تقسیم کرتی ہے نفرتیں بانٹتی ہے جبکہ یکجہتی ترقی کا راستہ ہے اور یہی پاکستان ہے اور یہی بند مٹھی کی صورت سب کی جان ہے..۔
@_Haroon79@multan_cpo یہ رونا اسے اس وقت نہیں آیا جب یتیم خانے میں بچے چھوڑ کر اپنے نۓ شوہر کے ساتھ مزے کی زندگی گزار رہی تھی اب جب اسے پتہ چلا کے بچہ قتل ہوا ہے اور قتل کرنے والا پیسے والا بندہ ہے تو اب یہ ہمدردی کے جذبات سے بچے کے قتل کی رقم بھی وصول کر لے گی
مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میرے 1000 بلوچ بچوں کے تعلیمی اخراجات پنجاب کے بھائی برداشت کرتے ہیں۔ لیکن جب میں نے نواب اکبر خان بگٹی، سردار عطاء اللہ مینگل اور نواب خیر بخش مری کا نام لے کر کہا کہ ان کے نام پر ایک بھی اسپتال نہیں، تو باہر بیٹھے سوشل میڈیا پر ان کے حامیوں نے مجھے گالیاں دیں۔...
@yaqoobmastoie جس گھر نے بچے کو اپنے آنگن میں رکھنا گوارہ نا کیا ۔۔جس ظالم ماں نے اپنے بچے یتیم خانے میں چھوڑ دیۓ اس گھر وزیر اعلیٰ تو کیا علاقے کے کونسلر کو بھی نہیں جانا چاہیئے ۔۔
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ کریں کہ صرف نواز شریف کو راستے سے ہٹانے کے لیے جس نے اِس بندے کو صادق و امین قرار دیا، اُس نے پاکستان کے ساتھ عدالتی نظام اور اپنے عہدے کے ساتھ کتنی بڑی ناانصافی کی ۔