@mkw72@AbsarAlamHaider وہاں سے روکا بھی گیا کہ واپس نہیں آ سکو گے گھر مت جاو لیکن میں نے کہا کچھ بھی ہو واپس تو میں آنا ہے بس امی کا چہرہ دیکھنا ہے میں نے پھر جب گھر پہنچا تب دوست نے گھر والوں کو بتا دیا کہ یہ کہاں جا رہا تب تو جو ہوا کیا ہی بتاوں 😂
جو سیاسی ایشو آجکل کشمیر میں چل رہا ہے
آج کُچھ تحریر اُس پر لکھ کر میں اپنی اس تحریر کو مکمل کر دوں
پہلی تحریر RT میں موجود ہے
لب لباب کُچھ یوں ہے
👇👇
کشمیر اسمبلی کُل سیٹس 45
33 سیٹس وہ جو کشمیری ریاست کے اندر سے الیکشن لڑ کر منتخب ہوتے
12 سیٹس وہ جو پورے پاکستان میں پھیلے کشمیری
پاکستان میں پھیلے کشمیری ووٹس سے منتخب ہوکر آتے
حلقہ کی وسعت کا اندازہ اس سے لگا لیں
کہ پورے پاکستان سے صرف 12 سیٹس
مطلب کئی کئی شہروں پر محیط ایک حلقہ
ریاستی کشمیری کہہ رہے ہیں کہ وہ 12 اسمبلی سیٹس جو ریاست کے باہر سے منتخب ہوتی ہیں
وہ ختم کی جائیں
میرے نزدیک تو یہ مطالبہ بلکل درست ہے
آپ بتائیے
کہ وہ کشمیری جو پاکستان کے دوسرے شہروں میں رچ بس گئے
نہ اُنکا کشمیر آنا جانا
عید شبرات پر نانکے دادکے کو ملنے چلے گئے
اور بابوں کی قبروں پر فاتح پڑھ آۓ
وہ کشمیریوں کے نمائندہ اور ریاست کشمیر کے فیصلے کرنے کے حقدار کیسے ہوسکتے؟
دوسرا JAAC کا مُدعا یہ ہے
کہ ان بیرونی 12 سیٹس سے کشمیر کی حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ کی جاتی
حکومت کو بلیک میل کیا جاتا
👆 یہ بات بھی صحیح ہے
کُل سیٹس 45
33 کشمیر میں سے
اور 12 یعنی کُل اسمبلی کا 33 % باہر سے
کیوں بھئی؟
جس کشمیری کو میمبر اسمبلی بننا ہے
سیاست کرنا ہے
وہ کشمیر میں جاکر مرے نا
وہاں رہے
الیکشن لڑے
جس کشمیری کو اُنہیں ووٹ ڈالنا ہے
وہ کشمیر جاۓ اور ووٹ کاسٹ کرے
اب یہ تو کوئی تُک نہیں بنتی
کہ کشمیری صاحب لاہور کراچی پشاور کوئیٹہ یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں بیٹھے ہیں
اور پاکستان میں بیٹھے کشمیریوں سے ووٹ لیکر کشمیر اسمبلی کے رُکن منتخب ہوجائیں
وہ بھی بہت کم ووٹس پر
شاید چند سینکڑہ
اور ریاست کشمیر کے کشمیریوں کے مقدر فیصلے کریں
کیوں؟
میری نظر میں تو JAAC کا مطالبہ جسٹیفائیڈ ہے
اگر آپکی نظر میں جسٹیفائیڈ نہیں
تو بتائیے کیسے؟
یہ بلکل ایسا ہی ہے
جیسے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں اوور سیز ایکس پاکستانیوں کے ووٹ پر شور ڈلا تھا
یہ بلکل ویسا ہی ہے
جیسے آپ امریکہ برطانیہ یورپ جابسے
اور آپ کسی پارٹی کے پالشئیے ہیں
یا فائنانسر
آپکی پارٹی کو حکومت ملنے پر آپکو سیدھا گورنر مشیر وزیر یا سینیٹر بنا دیا جاۓ
یہ حرامزگی ہمارے مُلک کی تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں میں پائی جاتی ہے
بطور میثال
محمد سرور کا تحفہ MNS لایا
اور سیدھا گورنر پنجاب بنا دیا
آجکل ایک مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں
ناصر بٹ صاحب سینیٹر ہیں
شمع جونیجو کے UNO اجلاس پر جو PMLN کی مٹی پلید ہوئی
پیپلز پارٹی رحمان ملک کو لائی
سیدھا وزیر داخلہ
فرح ناز اصفہانی (حسین حقانی کی بیوی)
حسین حقانی خود
اور بھی کافی ہیں
پی ٹی آئی کی تو لمبی لسٹ ہے
مران خان کی کیبنٹ میں 7 فارن نیشنل سیدھے وزیر مشیر بنے
زلفی بخاری
شہباز گِل
معید یوسف
افضل گوندل
شہزاد سید
ندیم بابر
تانیہ
محمد سرور لوٹا پھر PTI میں چلا گیا
اور دوبارہ گورنر پنجاب بنا
اور میرے لکھنے کا تو آپکو معلوم ہی ہے😂
کہ میں تو اُسے پاکستانی مانتا ہی نہیں
جسنے پاکستان کی شہریت چھوڑ دی
میں اُسکا پاکستان پر ٹکے کا حق نہیں سمجھتا
بس اسی طرح JAAC بھی یہ کہہ رہی ہے
کہ بھائی کشمیر اسمبلی میں بیٹھنا ہے
تو آو
اور کشمیر میں رہو
کمشیر میں مرو
یہ فارن فلائٹیں بند ہونی چائیں
اب آپ بتائیے
اس میں کیا غلط ہے؟
اب میرا پٹوار خانے سے سوال ہے
کہ آپ نے جو کشمیریوں کو اتنی گالیاں نکالیں
اتنی نفرت اُگلی
آپکا کیا تعلق کشمیر اسمبلی سے؟
آپنے کشمیر اسمبلی کے لئیے ووٹ ڈالنا ہے؟
کشمیر اسمبلی کی سیٹس 33 ہوں 45 ہوں یا 200 ہوں
آپکا کیا تعلق؟
یہ خالص کشمیریوں کا مسئلہ ہے
ووٹ کشمیریوں نے ڈالنا ہے
پٹواری مامے لگدے؟
تُو کون تے میں خوامخواہ
اب جاہل کامل پٹواریوں کیلئیے
ایک اور پہلو بھی لکھ دوں
دو مہینے بعد اگست میں کشمیر میں الیکشن ہے
کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
اس شور شرابے میں پیپلزپارٹی تو خاموش بیٹھی ہے😂
بلکہ دبے دبے لفظوں میں پیپلزپارٹی بھی کہہ رہی ہے کہ یہ باہر والی سیٹس ختم ہونا چاہیں
اب مذاکرات ہونگے
کس کے؟
حکومت اور JAAC کے
حکومت کس کی؟
پیپلزپارٹی کی
افہام و تفہیم سے معاملہ طے ہوجاۓ گا
گلے ملیں گے
میٹھائی کھائیں گے
بات ختم
PTI نے JAAC کو سپورٹ کیا
الیکشن سر پر ہو
تو ایسے سینٹیمینٹس الیکشن پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں
پیپلزپارٹی اور کمیٹی کے معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی کو الیکشن میں فائدہ ملے گا
پی ٹی آئی JAAC کی فُل سپورٹ میں تھی
الیکشن میں فائدہ لے گی
پٹواریوں نے نفرت اگلی
کشمیریوں کو گالیاں نکالیں
لون لیگ کو کیا ملے گا؟
چھنکنا
😂😂😂
اگر میں کہوں کہ کشمیر الیکشن سے پہلے زرداری صاحب نے لون لیگ کو الیکشن سے ناک آؤٹ کرنے کیلیے یہ پتے بچھاۓ
چارہ ڈالا
تو کھوتا پٹواری چارہ کھا گیا نا؟😂
گناہ والی بات لکھ کر یا شیئر کر کے یا لائک کر کے آپ اپنے گناہ کے خلاف گواہوں کی ایک بڑی تعداد جمع کر لیتے ہیں، کل قیامت والے دن یہ سب آپ کی ہلاکت کا باعث و موجب ہو سکتا ہے۔
گناہوں سے بچیں، وگرنہ اپنے اندر کا گند کم از کم چھپا کر تو رکھیں۔
کویتی ٹویٹ: 24 گھنٹوں میں ایران سے اسرائیل پر 12 میزائل مارے گئے. جبکہ پاسداران انقلاب نے ایک گھنٹے میں کویت پر 13 میزائل اور 17 ڈرون مارے. زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آخری حملے امریکہ کے ساتھ coordination میں کئے گئے تھے ، مطلب حملے کی پیشگی اطلاع امریکہ کو دی گئی.
مسلک کی بات کیوں نہ کریں، آپ کے وزیر داخلہ اور ایرانیوں میں سوائے مسلک کے اور کون سی قدر مشترک ہے کہ وزیر خارجہ کی بجائے انہیں بار بار ایران بھیجا جاتا ہے، مطلب اندازہ کریں۔
@Abn07 میں نے تو آج تک یہی دیکھا جو بھی شیعہ لڑکی سے شادی کر لے تو وہ ان کا پورا ماحول بدل کر رکھ دیتی یہاں تک کہ وہ پورے گھر کو شیعہ بنا دیتی۔۔ یہ میں نے ایک نماز کی پابندی کرنے والی کی بات کر رہا
ایران نے اسرائیل کی کُل آبادی کی تعداد کے برابر مسلمانوں کو شہید کیا ہے مگر آج بھی اسکے حامی مسلم دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں کہ ایران اسرائیل کا دشمن اور مسلمانوں کا ہمدرد ہے ۔
مصری صحافی توفیق عکاشہ
@nosferatu1x ان منافقوں نے آج تک کسی مسلمان کو نا اپنا سمجھا ہے اور نا کبھی سمجھیں گے لیکن سمجھ سے باہر ہے ہماری ریاست سانپ کا سر کچلنے سے بچا کر کیوں اسے دودھ پلانے پر لگی ہوئی
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے
بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے۔
وذكر فإن الذكرى تنفع المؤمنين [الذاريات : 55]
کہتا ہے کہ ماں عائشہ کی شان کہاں ہے
تو سبحانك هذا کی تلاوت نہیں کرتا
اُس شخص کی عزت میرے جوتے سے بھی کم ہے
جو جناب عثمان کی عزت نہیں کرتا
جس راہ سے گُزرنا ہو پیر عُمر نے
شیطان وہاں رُکنے کی جُرت نہیں کرتا
ہم کیسے چھوڑ دیں صدیق کی سنگت
مُرسل بھی جسے چھوڑ کے ہجرت نہیں کرتا🫶🏻❤️
@asmashirazi@CivilSupermacy رافضن ذرا وہ خبر بھی شيئر کردو جس میں عراقچی بھارت کو چاہ بہار میں آنے کی دعوت دے رہا تاکہ بھارت وہاں سے پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کر سکے حالانکہ یہ وہی بھارت ہے جس نے اسرائیلی حملے کی کھل کر مذمت تک نہیں کی اور امریکی پریشر میں آ کر چاہ بہار میں کام روک دیا تھا
پاکستان نے ان کی ٹوئی لال ہونے سے بچائی ہوئی اور یہ حرامزادے پھر اپنی روایت برقرار رکھ کر اسی باپ کو دعوت دینے لگ گئے جو امریکی پریشر میں آ کر چابہار چھوڑ چکا اور جس نے اس منافق ملک پر امریکی حملے کی مذمت تک نہیں کی۔۔ یہ ایرانی منافق کسی بھی مسلمان ملک کے سگے نہیں
چابہار بندرگاہ ایران اور بھارت کے درمیان تعاون کی اہم علامت ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ بھارت نے اِس بندرگاہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ چابہار بھارت کیلئے وسطی ایشیاء و یورپ تک رسائی کا ”گولڈن گیٹ“ ثابت ہو سکتی ہے۔ چابہار ایک انتہائی سٹریٹیجک بندرگاہ ہے جو ایران و بھارت کے علاوہ خطہ کے کئی دیگر ممالک کیلئے بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ امید ہے کہ بھارت اِس اہم ٹرانزٹ ہب بندرگاہ پر اپنا کام جاری رکھے گا تاکہ اُسے مکمل طور پر ترقی دے کر بھارت، ایران اور خطہ کے دیگر ممالک کے مفادات کیلئے استعمال کیا جا سکے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
@thursday_times
@SocialDigitally پاکستان نے ان کی ٹوئی لال ہونے سے بچائی ہوئی اور یہ حرامزادے پھر اپنی روایت برقرار رکھ کر اسی باپ کو دعوت دینے لگ گئے جو امریکی پریشر میں آ کر چابہار چھوڑ چکا اور جس نے اس منافق ملک پر امریکی حملے کی مذمت تک نہیں کی۔۔ یہ ایرانی منافق کسی بھی مسلمان ملک کے سگے نہیں
اگر آپکو UAE کا اپنے ملک سے فرقے کی بنا پہ لوگوں کو نکالنا غیر انسانی۔۔اور ایران کا ہزاروں سُنیوں کو جان سے مارنا لاکھوں ایرانی سُنیوں کو ملک چھوڑنے پہ مجبور کرنا
ساٹھ سے زیادہ سنی مساجد تہران میں تھیں انکو گرانا یہ سب ایران کا اندرونی مسئلہ لگتا ہے تو آپ متعی ہیں حلال زادے نہیں
🛑 Pakistan is not just a country on the map, it is the bridge connecting the West, South Asia, the Middle East, and the wider Muslim world. Its geography, diplomacy, and strategic importance make it central to regional stability and global connectivity.
“Pakistan is a bridge between the West, South Asia, Middle East and the wider Muslim world.” 📍Fareed Zakaria, CNN
A reality the world is increasingly recognizing. 🇵🇰
أنتم دائمًا ما تختارون الحلفاء الخطأ.
هل تعلم ماذا حدث عندما حاولت #الهند التعدي على سيادة #باكستان قبل عام؟
طرد الباكستانيون القوات الهندية وأسقطوا طائراتهم وكشفوا ضعف الجيش الهندي وجنوده.
لقد صفع الباكستانيون الهنود على وجوههم وركلوهم على مؤخرتهم 🤣