بظاہر گزشتہ بار کی طرح اس بار بھی کور کمانڈر لاہور نے مریم نواز کے ساتھ ایگزیکٹو کرسی شیئر کی ہے۔ اس لیے پوری ویڈیو میں سامنے کا ایک فریم بھی شامل نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلے کہ اجلاس کی صدارت مریم نواز نے اکیلے کی ہے۔ مریم نواز کے سامنے جو ڈیل کمپیوٹر پڑا ہے وہی ڈیل کمپیوٹر کور کمانڈر کے فریم میں بھی سامنے دکھائی دیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس اجلاس کی صدارت مریم نواز اور کور کمانڈر لاہور دونوں نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہے تو اس میں صوبے کی چیف ایگزیکٹو وزیراعلیٰ کے ساتھ ایک سرکاری افسر کیسے ساتھ بیٹھ سکتا ہے؟؟
رواں سال سہیل آفریدی نے پشاور میں اپیکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایگزیکٹو کرسی پر سہیل آفریدی اکیلا بیٹھا تھا جبکہ کور کمانڈر پشاور اس کے دائیں جانب موجود تھے
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں۔
محترم مشر محمود خان اچکزئی کا آج ایکسپریس نیوز سے گفتگو
Iran’s FM Abbas Araghchi says European countries hosting US military bases or helping prepare or execute US attacks could be “complicit in aggression.”
🔴 LIVE updates: https://t.co/5E7LRN7pVR
اہم ہنگامی اطلاع۔🛑
جنوبی وزیرستان سے رکنِ قومی اسمبلی زبیر خان وزیر کو اطلاعات کے مطابق نامعلوم نقاب پوش افراد نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا ہے۔
اگر ایک منتخب ایم این اے اپنے گھر میں محفوظ نہیں تو عام شہری کس کے سہارے پر خود کو محفوظ سمجھے؟
🇮🇷Reporter: "Are you rebuilding nukes?"
🇮🇷Araghchi: "Nope, we are committed to peace."
🇮🇷Reporter: So you accept Trump’s request for inspection?
🇮🇷Araghchi 🔥: "Sure — only if we can send our team to Israel to see if they have nukes. If Israel has them, then Iran should too."👏
Araghchi is playing 7D chess. Strategic genius 💪
نیویارک، لندن اور پیرس کی سڑکوں پر اگر دہشتگرد آج نہیں گھوم رہے تو یہ ہماری وجہ سے ہوا ہے
مگر کے پی کے، بلوچستان اور اسلام آباد کی سڑکوں پر دہشتگرد گھوم رہے ہیں ان کو تمہارا باپ روکے گا سالو
چلئے غیر قانونی تھاعجیب صحافت ہی سہی مگر ایک غیر قانونی کو بیٹھ کر روئیں اور باقی سب کو بھول جائیں وہ بھی عجیب و غریب صحافت ہے اس سے پہلے اور بعد میں بہت کچھ ہوا جو غیر قانونی تھا اور ہر طرف سے غلط ہوا صحافت ایک کو ہی ٹھیک اور باقی سب کو غلط ثابت کرنے کا نام نہیں۔🙏 stay blessed
اسٹیبلشمنٹ کو تاریخ کا زناٹے دار تھپڑ پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا نے رسید کردیا ہے۔ یہ وہی تھپڑ ہے جس کا یہ جرنیل کافی عرصے سے متلاشی تھے ، متمنی تھے۔ پہلے انکی عزت ختم ہوئی ، اب دہشت بھی ختم ہوگئی ہے۔ شکیل خان ، مینا خان ، سہیل آفریدی تاریخ رقم کررہے ہیں
راولاکوٹ⛔🚩⛔
شہر میں رات کے اس پہر بلیک اؤٹ کر کے ہیوی مشینری کے ساتھ اندا دھوند فائرنگ کی جا رہی ہے۔کوئی پتہ نہیں کہاں سے کوئی اندھی گولی ائی اور کسی ماں کی گود اجاڑ دے۔ اللہ پاک راولاکوٹ میں بیٹھے ہمارے بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔۔🤲🏻
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.
ابھی تک تو ھم نے ڈیمز کی گیس بند نہیں کی لیکن میں کہتا ہوں ھمارے لوگوں کو خیبرپختونخوا میں غیرت آئے اور وہ جا کر ڈیمز بند کریں تبھی عمران خان کی رہائی ہو گی ۔۔۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں ۔۔۔ مجھے ووٹ نہ امن و امان کیلئے ملا ہے نہ عوام کی ترقی کیلئے مجھے ووٹ ملا ہے صرف عمران خان کی رہائی کےلئے ۔۔۔
خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے MNA اقبال خان آفریدی کی 27 ستمبر لانگ مارچ کے بارے میں گفتگو ۔۔۔
اور کارکنان کو KP میں ڈیمز بند کرنے کی ترغیب ۔۔۔
وزیراعلی KP سہیل آفریدی، انہی اقبال خان آفریدی کے حلقے سے MPA ہیں ۔۔۔
#GFG
ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”
نظام مدت سے مردہ ہے جس کے گلے میں رسی ڈال کر اسے گھسیٹا جا رہا ہے اور قوم کے سر پر بندوق رکھ کر حکم ہے کہ کہو زندہ باد ، ورنہ ٹھاہ۔
اب تک ایسا چلتا رہا، شاید اور بھی چل جاتا لیکن دنیا کے حالات بدل چکے اور تیس کروڑ کی آبادی کو پنجرے میں قید نہیں کیا جا سکتا۔
کراچی کے فلیٹ سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں ملی دونوں طرف کی فیملیوں سے کوئی تدفین کے لیے نہیں آیا پولیس نے انتظامات کیے اور تدفین کی سندھ پولیس کا ایک جوان قبر پر کھڑا تلاوت کر رہا ہے کاش سارے پاکستان کی پولیس ایسی ہی ہو