@RanaSikandarH آپ نے سکولز کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت دی. لیک سکول والے اس کا غلط استعمال کر رہے ہیں. وہاڑی میں The Educator سکول والے بچوں کو فورس کر رہے ہیں. اور بچوں کو summer pack جس میں سارا چھٹیوں کا سلیبس ہے وہ نہیں دے رہے. وجہ بتا رہے ہیں کہ کی سمر کیمپس کے بعد ملے گا.
آپ نے سکولز کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت دی. لیک سکول والے اس کا غلط استعمال کر رہے ہیں. وہاڑی میں The Educator سکول والے بچوں کو فورس کر رہے ہیں. اور بچوں کو summer pack جس میں سارا چھٹیوں کا سلیبس ہے وہ نہیں دے رہے. مہربانی فرما کر اس اس پر ایکشن لیا جائے.
@freedarashad27 اس نے اپنے ہنر کے پیسے لیے ہیں. دو منٹ کے نہیں. آپ کے پاس وہی اوزار ہوں تو آپ آدھے گھنٹے میں بھی نہیں کھول سکتیں.
تھوڑا دل بڑا کریں اور ہمیشہ ایسے کاریگر اور محنت کش لوگوں کو فراخ دلی کے ساتھ معاوضہ دیا کریں. اللہ تعالیٰ آپ کو اور نوازے گا.
@MominISheikh Momin Sahb. Your friend share the CDA notice with you. Ask him to share the ownership proof (approved by CDA) as well. I'm damn sure that something is fishy here.
@the_desi_dream Husband fault. He is just Mama's boy.
After marriage, your wife becomes your primary family. A man should still care for his parents and siblings, but there should be healthy boundaries.
@janole Hey Jan. How are you doing. A big fan of you since the #Gravity days. It had the most cool UI among all Symbian apps. A true magical app. #RandomTweet