مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ��عزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی
بس اسی بات کا گھمنڈ ھے ♥️✌️
اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شان��ار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
ھسپتال بھی نئے بنادیں،ادویات بھی مفت دے دیں،لیکن اس طرح کے دونمبر لوگوں کا کیا کرینگے؟
وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں! 😡
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے بدتمیز عملے کی وزیر اعلی کے خلاف توہین آمیز گفتگو۔
سی ایم مریم نواز کے 'فری میڈیسن' ویژن کی دھجیاں گوجرخان میں اڑا دی گئیں ۔ غریب مریضہ سے بدزبانی اور باہر کی دوائی لانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
صوفی برکت علی صاحب نے 35 سال پہلے بول دیا تھا،
"ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے۔"
صوفی برکت علی تو آج ہم میں نہیں۔
لیکن ہماری نسل نے ��ہ دور اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔
الحمدللہ
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جیو نیوز کی نیوز کاسٹر ہاجرہ رؤف نے تو عمران خان کی آنکھ کی بینائی جانے کا اور جیل میں سہولتیں نہ ملنے کا سارا بیانیہ ڈھائی منٹ کی ویڈیو میں زمین بوس کر دیا۔اس ویڈیو میں دیکھیں کہ عمران خان کو جیل میں صبح ناشتے میں پھر لنچ میں اور اسی طرح شام کو اور رات کو کیا کچھ ک��انے کو ملتا ہے.
ناظرین!
پاکستان کے عظیم لیڈر جناب شیر افضل مروت صاحب اپنا تہبند باندھ کر قوم یوتھ پر روکٹ لانچ کر رہے ہیں۔
سہیل آفریدی غرور و تکبر میں ان سے ہاتھ نہیں ملاتا تھا، اب یہ چیخیں نکلوائیں گے۔
صدیق جان بھاگ گیا۔
لیکن چلو مناظرہ نہیں تو یہیں مباہلہ کر لیتے ہیں کہ اگر میں نے کبھی پنڈی یعنی کسی بھی سطح کے فوجی افسر کے کہنے پر زندگی میں کبھی کچھ بھی کیا ہو یا کہا ہو تو مجھ پر اللہ اور اُس کے رسول کی لعنت اور اگر آپ نے یا آپ کے گرو عمران خان نے ایسا کیا ہو تو آپ پر اللہ اور اللہ کے رسول کی لعنت۔ اگر میں نے زندگی میں اپنی صحافت یا عوام راج تحریک کے سلسلے میں کبھی بھی فوج کے کسی بھی سطح کے افسر سے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کوئی رابطہ کیا ہو یا کوئی رابطہ رکھا تو بروزِ محشر مجھے رسولِ کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر آپ نے اور آپ کے مہاتما نے ایسا کیا ہو تو بروز محشر آپ کو ب��ی پیارے آقا کی شفاعت نصیب نہ ہو۔ اگر میں نے اپنے کسی بھی مفاد کے لیے زندگی میں کبھی جانتے بوجھتے ہوئے ٹی وی یا سوشل میڈیا پر جھوٹ بولا ہو تو میں حرامزادہ ہوں اور اگر آپ نے یا آپ کے سرغنہ عمران خان نے کبھی سب جانتے بوجھتے ہوئے عوام کے سامنے جھوٹ بولا ہو تو آپ حرامزادے ہوں۔۔۔۔
صدیق جان کہو آمین۔ آج یہ بات ختم یہیں ختم کرتے ہیں۔۔۔ مرد بنو !! پورا پاکستان دیکھ رہا ہے۔
مباہلہ، رسول کریم ﷺ کی سنت ہے جب آپ نے نجران کے عیسائیوں سے کہا کہ آؤ مل کر بددعا کرتے ہیں کہ جو جھوٹا ہے اُس پر خدا کی لعنت ہو۔ میں پی ٹی آئی کے صفِ اوّل کے لیڈرز اور یوٹیوبرز کو چیلنج کرتا ہوں کہ آئیں لائیو کیمروں کے سامنے بیٹھ کر مباہلے یا مناظرے کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں کہ کون اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے؟ کس نے اپنے مفادات کے لیے ملک کے مفادات کا سودا کیا؟ کس نے قوم سے جھوٹ بولے؟ اور کون اس گ��دے اور ظلم سے بھرے ہوئے نظام کو حصہ بن کر اس نظام کو مضبوط کرتا رہا ؟؟؟
میں اس حکومت کا حمایتی نہیں لیکن میں شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر زرداری اور جتنے بھی ہیں ان کو اس بات کا کریڈٹ دوں گا کہ بہت ذیادہ پریشر کے باوجود پاکستان نے ایران پر حملہ کرنے سے انکار کیا، چوہدری ��لام حسین یوتھیوں کو غیرت دلارہے ہیں
کل جب دنیا بھر میں یوم پاکستان منایا جا رہا تھا برطانیہ کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا تب برمھنگم میں یہ یوتھیا ناصر پاکستان کی پرچم کشائی کی تقریب پر حملہ آور ہو گیا پاکستان کو گالیاں دیں
یوتھیے پاکستان کے دشمن دہشت گرد ہیں
“کسی انسان کے بچے کی بات کریں”۔
عطاء تارڑ کے ذکر پر شفیع جان نامی بدتمیز شخص کا جواب۔ آپس میں ایک دوسرے کو جو بھی کہیں لیکن دوسروں کے ماں باپ کی اس طرح تذلیل قابلِ مذمت ہے۔
پھر یہ بدتمیز شخص جھوٹا بھی ہے۔ صاف مُکر گیا کہ سہیل آفریدی نے افغانستان کی مداخلت بارے ثبوت نہیں مانگے۔
کیا فوج بیلچے لے کر معدنیات نکالنے گئی ہے، 5 ہزار کے قریب معدنیات کے لائسنس کس نے جاری کیے؟، کیا جی ایچ کیو نے جاری کیے، یہ لوگ اسمبلی میں بیٹھ کر جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں ،ترجمان پاک فوج جنرل احمد شریف چوہدری
ایک زمانہ تھا پی ٹی آئ کی حکومت تھی اور میاں نواز شریف قید تھے اور یوتھیے کہتے تھے بیٹے لندن میں عیاشی کررہے ہیں ۔ اور باپ قید ھے۔
میرا یوتھیوں سے سوال ھے ۔ اب کیا خیال ھے؟