طالبان کے پاکستان کے شہروں میں حملے!
افغان طالبان نے پاکستان کے اندر راولپنڈی، صوابی، ایبٹ آباد اور نوشہرہ میں حملہ کیا ہے۔ یہ کوئی میزائل یا جہاز سے ہونے والے حملے نہیں تھے۔ بلکہ ان شہروں کے پاس موجود افغان بستیوں سے چار پروں والے کواڈ کاپٹر ڈرونز پر بم باندھ کر حملوں کی کوشش کی گئی۔ اللہ کا شکر ہے کہ ان کواڈ کاپٹرز کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
لیکن یہ حملے افغانیوں کے ان وکیلوں کے منہ پر چپیڑ کی طرح ہیں جو بدستور بضد ہیں کہ انکو پاکستان سے نہ نکالا جائے۔ خاص طور پر عمران خان اور اسکی جماعت افغانیوں کو واپس بھیجنے کے سخت خلاف ہیں۔
میرے خیال میں اب بہترین وقت ہے کہ عوام کی مدد سے پولیس اور رینجرز ان کو زبردستی افغانستان واپس دھکیلیں۔ لاہور اور اسلام آباد میں انکے داخلے پر بین لگایا جائے اور کراچی کو ان سے خالی کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے۔ دنیا کا کونسا ملک خود اپنے اندر اپنے دشمنوں کو پالتا ہے؟ جیسے ایران نے اس گند سے جان چھڑا لی ہے پاکستان کو بھی چھڑا لینی چاہئے۔
#AfghanistanAndPakistan
#OperationGhazabLilHaqq
@BloggerShahid جب فوج کا لاڈلا تھا آپ ہی اس کی حمایت میں سب سے آگے تھے ۔۔
اس کا مطلب صاف صاف یہی ہے کہ آپ فوج کی حمایت میں گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں ۔۔
اٹھا کر رکھو۔۔
😃