میرے والد جب اقتدار میں تھے ان کے ٹرمپ کے ساتھ اچھے تعلقات تھے موجودہ رجیم چینج حکومت کھبی ان نوبل انعام کھبی کرپٹو کرنسی اور پاکستان کے قدرتی وسائل دیتی ہے اور ٹرمپ کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کرتی ہے
سیلمان خان
”جیسے ظلم مجھ پر اور میری پارٹی پر کیے گئے، ہمارا قصور کیا تھا ؟ ہمارا قصور صرف یہی تھا کہ چوروں کا جو ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، اسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔“ کپتان عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
15 دن سے زائد قیدِ تنہائی میں رکھنا محض قید نہیں، ایک ذہنی
اذیت اور سنگین جرم ہے۔
عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھ کر ذہنی اور جسمانی طور پر
توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر وہ یہ تمام اذیتیں صرف اس
ملک اور قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہے۔
یاد رکھنا پاکستانیوں!
خان کو انصاف صرف احتجاج اور سڑکوں پر نکلنے سے ملنا ہے۔۔
اسکے علاوہ کوئی حل نہیں!
قاسم خان نیازی کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
کیوں دنیا کو ریاست پاکستان کا خوفناک چہرہ دیکھایا؟
کیوں عمران خان کے ساتھ قابض حکمرانوں اور عدالتوں کی طرف سے انصاف نہ دیے جانے کا بتایا ۔
🚨اسی لیے یہ انٹرویو روکنا نہیں چاہیے ۔۔‼️
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
جرنیل اپنی سپاہیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں ؟
عمران خان کی آنکھ چھین لی، صحت خراب اور جتنا ہو سکتا ہی جرنیل ان کو اذیت دے رہے ہیں تو پھر ہمیں بھی مل کر جرنیلوں کو سچ کی اذیت سے آشنا کرنا چاہیئے۔
بریکنگ نیوز ، پمز میڈیکل بورڈ نے عمران خان سے قریبی فیملی کی زیادہ ملاقاتوں کی سفارش کر دی
" بی پی اور anxiety کنٹرول کے لیے عمران خان کو جیل میں ایک گھنٹہ واک کی ضرورت ہے انہیں اخبار ٹی وی میگزین کتابیں فراہم کی جائیں اور ان کی فیملی اور بیوی کے ساتھ ملاقات موجودہ وقت سے زیادہ بار مستقل کرائی جائے " پمز میڈیکل بورڈ
مسرّت ہلالی کے فیصلوں میں حرامی پن ہے اور یہ عورت ہونے پر دھبہ ہے جیسے ملٹری کورٹ کے حرامی پن والے فیصلے سے اِس نے بچوں کی زندگیاں برباد کی ہیں۔ اِن بیشرم کرداروں کو name اور shame کریں۔ دو دِن کی تنقید سے یہ پھڑک گئیں۔
شہباز گِل 🔥
@TeamiPians#جناح_کا_جانشین_عمران_خان