کرائم ریٹ کے حوالے سے آج لاہور اور اسلام آباد شہر کوالالمپور، برمنگھم، واشنگٹن، لاس ویگاس، سان فرانسسکو، مانچسٹر، لنڈن، استنبول، تہران، روم اور بیجنگ سے بھی بہتر ہیں۔
ہمارے میڈیا کو پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
کیاآپکوعلم ہےنواز شریف نے قومی خزانے سے185کروڑ55لاکھ کےبیرون ملک دورے(257دن)جسمیں25پرایوٹ دورےتھے۔عوام کے پیسوں پر شاہانہ خرچوں کے علاوہ بیرون ملک دوروں کے موقع پر 2کروڑ 78لاکھ کی ٹپ اور 6کروڑ 12 لاکھ کے تحائف بھی دئے۔
جاتی عمرہ کےذاتی گھرکی ��یکورٹی پر صرف214کروڑ55لاکھ خرچ ہوئے
Just to bring in your notice sir.. @OfficialDGISPR
Please give them a shut up call as they are crossing their limits now..
Your one word can bring change in patwaries..
Amazing response at Shahdadkot, Sindh, Jalsa earlier this evening. But what was disturbing to see the level of poverty in the drive from Sukkur to Shahdadkot. I have never seen such poverty as I have seen in interior Sindh. Sindh has well & truly been plundered by Zardari
شہداد کوٹ، سندھ میں آج سرِ شام منعقدہ جلسے میں لوگ بڑی تعداد میں امڈ آئے۔سکھر سے شہداد کوٹ تک دوران سفر نگاہوں سے گزرنے والی غربت نہایت پریشان کن ہے۔ اندرونِ سندھ پائی جانے والی غربت میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی۔ زرداری نے سندھ میں واقعتاً نہایت بے دردی سے لوٹ مار کی ہے۔
A great politically-aware and responsive crowd tonight at Sukkur jalsa. They all applauded on hearing abt Zardari being put on ECL for his Rs 35 bn money laundering scam.
اب سے کچھ دیر پہلے سکھر میں منعقد ہونے والے جلسے کے مناظر۔ یہ اجتماع سندھ کے عوام میں زبردست سیاسی بیداری اور بھرپور جوش �� جذبے کا اظہار ہے۔ 35 ارب کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر زرداری کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی خبر پر سندھ کے عوام خوشیاں منا رہے ہیں۔
نون لیگ کے آبائی حلقے میں شریفوں کی بہترین کارکردگی کے نظارے سے گزرتے ہوئے یو سی 93 میں ووٹر کو عزت دینے جاتے رہی ہوں -
اللہ مجھ کو ان کی حالت زار بدلنے کی استطاعت فرمائے-
#NA125YasminKa
#MyChoiceIsKaptaan
Peoples like & follow him as an ideal, as a fashion changer, as a role model, as a super star, as a cricketer and now mainly a true leader..