💞🤍 الصلوۃوالسـلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ 💞🤍Self-willed,solitary Humble and unworldly Stay away from anything that makes you want to sin. NoDm 🙏 please
واعتمدنا خلال الاجتماع السياسة الوطنية للسياحة البيئية... كما استعرضنا نتائج تنفيذ الاستراتيجية الوطنية لمكافحة التصحر 2022-2030... والتي حققت تقدماً ملموساً في حماية النظم البيئية واستدامة الموارد الطبيعية... حيث ارتفع عدد المحميات الطبيعية إلى 55 محمية... مع إعادة تأهيل 4900 هكتار من الأراضي... وأضيفت مساحات خضراء تجاوزت 3.2 مليون متر مربع... مع ترقيم وحماية 341 ألف شجرة محلية... الحفاظ على بيئتنا مسؤولية وطنية... والاستثمار في مواردنا الطبيعية استثمار في جودة الحياة.
ہم اسلام آباد ضرور پہنچیں گے، ان شاء اللہ
چاہے ٹرانسپورٹ ہو یا نہ ہو، وسائل ہوں یا نہ ہوں
پیدل ہی سہی لیکن اسلام آباد ضرور پہنچیں گے
جو جذبہ اس وقت پارٹی قیادت میں ہے، اب ساری قوم میں یہی جذبہ نظر آنا چاہئیے۔
ویسے بھی انقلاب لانے کے لئے پک اینڈ ڈراپ کی ضرورت نہیں پڑتی
پوری قوم متحد ہو جائے
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں 🔥🔥