بچھڑا کچھ اس انداز سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے جہاں کو ویران کر گیا
صوبای وزیر صحت و آبادی
خواجہ عمران نذیر اپنے سرپرست ملک پرویز صاحب کے بچھڑنے پر آب دیدا
@Kh_ImranNazir@AliPervaiz450
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
چین کا امریکہ پر بڑا فائر🔥🔥
ٹرمپ: ہمیں Strait of Hormuz کو دوبارہ کھولنے کے لیے روزانہ 2 ارب ڈالر درکار ہیں۔
چین کے وزیرِ خارجہ کا جواب:
“لیکن جنگ سے پہلے تو Strait of Hormuz پہلے ہی کھلا ہوا تھا؟ اس رکاوٹ کی اصل وجہ ایران کے خلاف آپ کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ آپ نے بغیر کی وجہ کے عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔”
Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.
قطر نے بھی سوال اٹھا دیا ہے کہ پاکستان کو تیل مل رہا ہے۔ ایران نے ان کا تیل نہیں روکا، پھر انہوں نے کیوں اتنا مہنگا تیل کیا ہے؟ عوام پر اتنا پریشر کیوں ڈال رہے ہیں؟ https://t.co/mhvzcjVuaw