@lifewithme02 سب عمران خان کے نام کا منجن بیچتے ہیں
اس X اکاونٹ سے بھی وہی منجن بیچ کر اپنے فالوورز اور انگیجمنٹ بڑھائی جا رہی ہے
اس اکاونٹ کا CJ آفریدی سے کوئی تعلق نہیں
فیک اکاونٹ ہے
پاکستانی دونمبری میں ورلڈ ریکارڈ بناتے ہیں
یہ بھی دو نمبر اکاونٹ ہے
@RTEUrdu اسرائیل جو کام ایک جنگ زدہ ملک فلسطین میں نہ کرسکا جہاں اس نے سینکڑوں بم ماردئے وہ کام اس نے 2000 کلو میٹر دور ایران میں سر انجام دے دیا
ایران نے 300 ڈرون مارے کسی کام کے نہیں اسرائیل نے ایک ہی وار کیا
لمحہ فکریہ
@Abdulla_Alamadi اطراف میں جو لوگ بے حس کھڑے ہیں وہ اس وقت جاگتے ہیں صرف جب کہیں سے کسی مذہبی بے حرمتی کا۔نعرہ لگتا ہے، خدا کعبہ کی قسم کھا رہا ہے کہ اسے انسانی جان کی حرمت کعبہ سے زیادہ عزیز ہے لیکن یہاں ایک عورت کی بے حرمتی کھلے عام ہورہی ہے، خیر ان کو کارسرکار میں مداخلت سے بھی تو بچنا ہے
@KhalidKhanmzari@CSMR786 نواز شریف کے ساتھ یہ زیادتی ہوئی کہ ان کا نام پنامہ لیکس میں آگیا 😁
یہ پوچھ لیاگیا کہ لندن فلیٹس 1990 میں کیسے خریدے ، جس کا جواب وہ نہ دے سکا
نواز شریف جدہ اسٹیل مل کا پوچھ لیا گیا
نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز سے منی لانڈرنگ کا پوچھ لیا گیا
مشرف کے ساتھ معاھدے کا پوچھ لیا گیا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ صدقہ کرنے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی اور عفو درگزر کی وجہ سے اللّٰہ تعالیٰ بندے کی عزت میں اضافہ ہی فرماتا ہے
@OfficialShehrr بائکاٹ کی ضرورت نہیں، PSL انٹرنیشنل برانڈ بن چکا ہے؛ انٹرنیشنل پلئیرز آچکے ہیں ان کو ویلکم ملنا چاہئیے
تھوڑا انتظار کریں 3 سے 4 ماہ بعد PTI حکومت بناے گی پھر عمران خان اس محسن نقوی کو لات مارکر باھر کردے گا 😁😁😂
خس کا بلامقابلہ سیلکشن قاضی صاحب کو نظر نہیں آیا
@Lalika79 بی بی برداشت تو آپ کو کرنا پڑے گا
جو کالج کی فیس دیتے ہیں وہ پھر رپورٹ کارڈ اور رزلٹ بھی چیک کرتے ہیں😁😄
ملین آف ڈالرز لیتے ہو کہ صاف شفاف الیکشن کروائیں گے پھر ان کا پیسہ ڈبودیتے ہو، ہر بار یہی ہوتا آیا لیکن ۔۔۔۔ اب کی بار نہیں
@its_waseemm@PTIofficial@ImranKhanPTI جتنے بھی لوگ ان کاموں میں ملوث ہیں یہ سب کے سب اب 15 شعبان کو شب برات منائیں گے، روزے رکھیں گے
پھر رمضمان کے روزے رکھیں گے
ان میں بہت سے پیسہ ملنے کے بعد عمرے پر جائیں گے
یہ ہے مسلمانوں کا اصل چہرہ جس پر گھمنڈ اور گمان یہ کہ جنت میں تو ہم ہی جائیں گے