Bombing one’s own country with fighter jets cannot contain an insurgency in dispersed, non-concentrated terrain such as Balochistan’s mountains and deserts. Civilian deaths as collateral damage are counterproductive, as they radicalize populations and fuel further recruitment. The Pakistani state has repeated this same cycle of kinetic violence for more than five decades without resolving the underlying conflict. Devolution of power through inclusive and real-time democracy is the only solution.
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
🚨 وکلاء کے گھروں پر چھاپے پختونوں کے خلاف پیپلز پارٹی نے چھاپے شروع ان کے گھروں ہوٹلوں دوکانوں کو سیل کیا جارہا گھروں سے اٹھایا جارہا ہے کیا کھلی دہشتگردی نہیں ہیں آواز اٹھائیں اور آگے شیر کریں کیا پشتون پاکستانی نہیں ہیں
خیبر جمرود بازار میں ہزاروں افراد عمران خان کی رہائی کیلئے شروع ہونے والی تحریک کا حصہ بن گئے ہیں
یہ عوام صرف ایک ضلع کی ہے، 20 لاکھ کا فگر اعدادوشمار کے بعد دیا گیا ہے
ولیکا ہسپتال میں HIV کے شکار بچے فوت ہوریے ہیں انہیں اسکولوں سےبھی نکال دیا گیا اور والدین کرایہ دار تھے تو ان سے گھر بھی خالی کروا لئے گئے۔
خدا کی لاٹھی بےآواز ہے جب پڑے گی دنیا دیکھے گی !ا!
انصاف ختم کر دیا جائے گا تو جنگل کا یہی راج ہوگا۔ نوجوان پر اس طرح تشدد کیا گیا کہ اسے ایک ایک ضرب کا درد محسوس ہو، مگر وہ چیخ نہ سکے، کچھ بول نہ سکے، حتیٰ کہ ہل بھی نہ سکے۔ اور یہ سب کچھ کرنے والا قاتل آج بھی سرِعام گھوم رہا ہے۔
یہاں تک کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی غلط ثابت کی گئی، اور شواہد مٹانے کے لیے لاش کو تیزاب ڈال کر گلانے کی کوشش کی گئی۔
#WATCH "My god, to have Pakistan or Egypt determining how America is going to resolve these issues with Iran is nuts," says ex-CIA and Pentagon chief Leon Panetta
پورے سسٹم پر سوال اٹھانے والے جناب نقوی صاحب، جس ادارے کی ذمہ داری آپ کے ماتحت ہے، وہ بے لگام گھوڑے کی طرح بدعنوانی اور بدمعاشی پھیلا رہا ہے۔ خدارا اسے قابو کریں اور اس نظام کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ کی آمد سے پہلے اس ادارے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا،
اب سوال یہ ہے کہ یہ سب آپ کی نگرانی میں کیسے ہو رہا ہے؟
پاکستان میں مائیں اپنے بیٹوں کے لیے پریشان ہیں💔
ہم اپنے بیٹوں کو اس ملک سے باہر کیسے بھیج دے!!
ہمیں تو اپنے بیٹوں کی فکر ہونے لگی ہے, ہمارے بچے یہاں پر محفوظ نہیں!!
آج جو راولپنڈی میں ہوا وہ فالس فلیگ تھا جبکہ جو رات کراچی میں ہوا وہ حقیقی دہشتگردی تھی !!
گذشتہ رات کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 3 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر پولیس نے مجبوری میں ثبوت سامنے آنے کے بعد اس کا اعتراف بھی کیا تھا
آج راولپنڈی میں جو فالس فلیگ ہوا اس کی نا تو کوئی CCTV ہے ، جو پستول اور گولیاں دکھائی جا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے مطابقت ہی نہیں رکھتے ، یہ صرف پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ثبوتاج کرنے کا بہانہ ہے
Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution