دھرنا اپڈیٹ:
رات 9 بجے قائدین سے مشاورت کرکے بتائیں گے کہ دھرنا جاری رکھنا ہے ختم کرنا ہے یا دوسری آپشنز جن میں تالہ بندی شامل ہے اس طرف جانا ہے۔
چیف کوارڈینیٹر رحمان علی باجوہ..
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads
لاہور میں یہ سرکاری ٹیچرز تین دن اور دو راتوں سے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں مگر مذاکرات تو دور کوئی بات سننے تک نہیں آیا۔ میڈیا پر بھی ا�� مظاہرین کی کوریج کا زمکمل بائیکاٹ ہے۔
#LahoreProtest #WhyTeachersOnRoads
پنجاب کے ملازمین کے احتجاج کا چوتھا دن....
#LahoreProtest
دھرنا جاری ہے....
#WhyTeachersOnRoads
کب سمجھو گے کب سوچو گے؟
کیوں یہ لوگ آہیں بھرتے ہیں
#EqualPayForPunjab
اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں
👇👇👇👇👇👇
ڈسپیرٹی الاؤنسز (Medical/Disparity Allowance) میں 30% اضافہ
→ "ڈسپیرٹی الاؤنس کی ادائیگی میں 30% اضافہ کیا جائے"
لیو انکیشمنٹ (Leave Encashment) کی بحالی
→ "لیو انکیشمنٹ کا نظام بحال کیا جائے" (یعنی چھٹیوں کی رقم نقد میں ملنے کا حق واپس دیا جائے.
* کنٹریکٹ پر موجود اساتذۂ کرام کو ریگولر کیا جائے.
گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا
پاکستان زندہ آ باد
میری ملازمین سے التماس ہے تاخیر تو ہو سکتی ہے لیکن انکار رہی ہمارے مطالبات ان شاءاللہ ��ورے ہوں گے۔صبر کریں اور امید کا دامن نہ چھوڈیں۔
اور افواہوں پہ کان نہ دھریں۔الحمداللہ ہم ایک طاقت ہیں اور حکومت دیکھ چکی ہے۔دوبارہ دھرنا نگران حکومت برداشت نہیں کر پائے
گی
#نوٹیفکیش_جاری_کرو